نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    اب تو کم از کم ایک عدد نیا ورژن آ ہی جانا چاہیے جمیل نستعلیق کا یا کشیدہ کا۔
  2. شہزاد وحید

    انگریزی وکیپیڈیا کا مشینی ترجمہ

    http://paktranslations.com یہ ویب اچھا کام کرتی ہے یہ دیکھین ایک ویب سائیٹ کا ردو ترجمہ لیکن خیر ابھی بہت زیادہ improvements کی ضرورت ہے۔ ترجمہ واقعی کسی گھٹیا اردو دان کا کام لگتا ہے۔
  3. شہزاد وحید

    ’ونڈوز 7 اب سب کے لیے‘

    میرا وی جی اے کارڈ ہی 32 ایم بی اے کا ہے اور میری ہارڈ ڈسک صرف 40 جی بی اور اس میں بھی سی ڈرائیو صرف 6 جی بی کی۔ میرے پی سی نہیں انسٹال ہو گی۔ ایکس پی ہی ٹحیک ہے۔
  4. شہزاد وحید

    علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق ۔۔۔

    ہم بھی انتظار میں ہیں۔
  5. شہزاد وحید

    اوپن سورس اور کلوز سورس

    ایک سے بڑھ کر ایک
  6. شہزاد وحید

    اوپن سورس اور کلوز سورس

    کوئی مجھے بتائے گا کہ کسی اوپن سارس اور کسی کلوز سارس سافٹ ویئر میں کیا فرق ہے۔ کئی جگہوں پر پڑھا ہے۔ یہاں محفل پر کہیں پڑھا تھا کہ گوگل ٹالک اوپن سارس ہے جبکہ یاہو کلوز سارس ہے۔ ذرا کوئی بندہ وضاحت کر دے۔
  7. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    نہیں، صرف اور صرف میسنجر انسٹال ہو گا۔ یہ جو دو فائللز ہیں، ونڈوز لائیو اسینشلز کے سیٹ اپ میں سے نکالی گئی ہیں۔ تا کہ صرف اور صرف میسجر انسٹال ہو۔ اور یہ دو فائلیں بعد میں بھی کام آ سکتی ہیں۔ یعنی یہ میسنجر کو تب بھی انسٹال کر دے گیں جب انٹرنیٹ نا بھی کنکٹ ہو۔ ونڈوز لایئو کی ویب سائٹ پر جو...
  8. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    بہت سے لوگ ونڈوز لائیو میسنجر استعمال کرتے ہونگے۔ لیکن اس کے سب سے جدید ورژن کو استعمال نہیں کر رہے ہونگے۔ کیوں کہ مائیکرو سافٹ والوں نے اس کا کوئی الگ سے انسٹالر نہیں دیا۔ بلکہ یہ ونڈوز لائیو اسینشلز کے ذریعے بہت سے دوسرے مائیکرو سافٹ کے پراڈکٹس کے ساتھ انسٹال ہوتا ہے۔ یا اگر الگ سے انسٹال کرنا...
  9. شہزاد وحید

    شادی البم انڈین اور پاکستانی

    بھائی آپ نے تو تصاویر کا انبار لگا دیا ہے۔
  10. شہزاد وحید

    مشہور پنجابی گیت " لٹھے دی چادر"

    سریندر کور دی ہی آواز چے ایک ہور گانا کالا دوریا
  11. شہزاد وحید

    مینڈک اور لڑکی شادی خانہ آبادی

    ہندووں کا کوئی کام ٹھیک نہیں ہے۔ سوچ بھی گندی، عمل بھی گندے۔
  12. شہزاد وحید

    کیا مجھے گھاس کاٹنے کی نوکری مل سکتی ہے؟

    اس وزیر کی شکل ہئ نا معقول ہے بات معقول کیسے کر سکتا ہے۔
  13. شہزاد وحید

    پنجاب کا خوش قسمت گاوں"" گھنگر شریف""

    بلکل، یتنی چھوٹی سی خبر لکھی بھی جا سکتئ تھی۔ چھوٹی سے مراد چار پانچ لائینیں۔ یا امیج لنک دیا جا سکتا تھا۔
  14. شہزاد وحید

    صرف بیٹیوں والے بارک اوباما تیسرے امریکی صدر ہیں

    بیٹیاں واقعی خدا کی رحمت ہوتی ہیں۔
  15. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    جلدی تو کوئی نہیں، لیکن مجھے کشیدہ فونٹ چاہیے تھا۔ تو میں سوچ رہا تھا کہ آپ دوبارہ اپلوڈ کر دیتے۔:)
  16. شہزاد وحید

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    اس میں ۔ تو ڈلتا ہی نہیں۔ یعنی فل سٹاپ۔
  17. شہزاد وحید

    ****نیٹ سپیڈ****

    میں تو پجھلے دو ماہ سے پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ استعمال کر رہا ہوں۔ کوئی مسلئہ نہیں کرتا۔ ماہانہ آٹھ سو چالیس روپے ہیں۔ میں سے ساتھ والے ہمسائے سے شیئرنگ کر لی ہے۔ چار سو وہ دیتا ہے چار سو میں۔ ویسے بھی اب کچھ مہینوں بعد پی ٹی سی ایل اپنے ہر کنکشن کی سپیڈ دوگنی کر رہا ہے۔ انہی پیسوں میں۔
  18. شہزاد وحید

    ****نیٹ سپیڈ****

    بھائی کچھ الفاظ انگریزی میں ہی اچھے لگتے ہیں۔ کیونکہ وہاں کی ایجادات ہیں۔ اب زبردستی انٹرنیٹ کو جالبین کہنا یا کہلوانا مناسب نہیں۔ وکی پیڈیا والے مجھے پاگل لگتے ہیں، بہت سے الفاظ کا بے تکا ترجمہ کر رکھا ہے انہوں نے۔
  19. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    جناب کہا غائب ہو گئے۔فونٹ بنانے والو۔
Top