اس سے مجھے بھی ایک پرانا لطیفہ یاد آ گیا۔
دوسری جنگِ عظیم کے آخری دنوں میں یالٹا کانفرنس ہوئی جس میں برطانیہ کے وزیر اعظم چرچل، امریکہ کے صدر روزویلٹ اور سویت یونین کے پریمیئر اسٹالن نے شرکت کی تھی۔ ایک دن صبح چرچل کہنے لگا کہ رات 'گاڈ' میری خواب میں آیا اور اس نے مجھے ساری دنیا کا وزیر اعظم...