یہ رنگ رنگینی، یہ چمک دمک، یہ ہلا گلا، یہ قلندروں کا کام ہی نہیں ہے۔ باقی ٹیموں کے نام ملاحظہ کریں، کوئی کنگز ہیں، کوئی سلطان، کوئی سورما وغیرہ سو 'لاہور قلندرز' جب تک اپنا نام 'لاہور قلندرز' سے بدل کر 'لاہوری بادشاہ' یا ایسا ہی کچھ نہیں رکھتے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ 'مایا' کے قریب بھی پھٹکیں گے۔ :)