نتائج تلاش

  1. الشفاء

    نظر ڈھونڈتی ہے دیار مدینہ۔۔۔ حکیم محمد اختر رحمۃ اللہ علیہ

    نظر ڈھونڈتی ہے دیار مدینہ ہیں دل اور جاں بے قرار مدینہ وہ دیکھو احد پر شجاعت کا منظر شہیدوں کے خون شہادت کا منظر وہ ہے سامنے سبز گنبد کا منظر اسی میں تو آرام فرما ہیں سرور ابوبکر و فاروق و عثمان و حیدر یہیں تھے یہ پروانہ شمع انور یہیں سے تو اسلام پھیلا جہاں میں مدینہ کا شہرہ ہے ہفت آسماں...
  2. الشفاء

    جی اٹھو گے تم اگر بسمل ہوئے۔۔۔ حکیم محمد اختر رحمۃ اللہ علیہ

    سینکڑوں غم سے ملی ان کو نجات جو تمہارے درد کے حامل ہوئے تم نہیں حاصل تو کچھ حاصل نہیں تم ہوئے حاصل تو سب حاصل ہوئے آپ تک لائی جو موج رنج و غم اس پہ قرباں سینکڑوں ساحل ہوئے درد عشق حق بھی تم حاصل کرو لاکھ تم عالم ہوئے فاضل ہوئے یک زمانے صحبت با اولیاء جس نے پائی ہے وہی کامل ہوئے آشنائے...
  3. الشفاء

    عجیب مظہر اضداد ہیں ترے عاشق۔۔۔ مولانا حکیم محمد اختر رحمۃ اللہ علیہ

    میرے پسندیدہ قطعات میں سے ایک۔۔۔ رضائے دوست کی خاطر یہ حوصلے ان کے دلوں پہ زخم ہیں پھر بھی یہ مسکراتے ہیں عجیب مظہر اضداد ہیں ترے عاشق خوشی میں روتے ہیں اور غم میں مسکراتے ہیں ۔۔۔ مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
  4. الشفاء

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    آہ۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ حضرت کے بارے میں کیا کہیں۔۔۔ اللہ عزوجل ان پر کروڑوں رحمتیں فرمائے اور ان کے صدقے میں ہماری بے حساب مغفرت فرمائے۔۔۔ آمین۔ بطور تبرک آپ کے چند اشعار۔۔۔اصلاح و برکت کے لئے مزید کلام پیش کرنے کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔ ان شاءاللہ۔۔۔ کٹ رہی ہے میری تنہائی مرے...
  5. الشفاء

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا۔۔۔:) اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔۔۔
  6. الشفاء

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    صل اللہ علیٰ حبیبہ محمد وآلہ وسلم۔۔۔
  7. الشفاء

    بیوی سے محبت

    واہ بھیا کیا سوال پوچھا ہے لگتا ہے نازک وقت آن پہنچا ہے۔۔۔:) آئیے سید الاولین والآخرین علیہ افضل الصلاۃ والتسلیم کی مبارک زندگی سے آپ کے سوال کا جواب ڈھونڈتے ہیں۔۔۔ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی زوجہ محترمہ کو سواری پر سوار کروانے کے لئے اپنا گھٹنا مبارک موڑ کر بیٹھ جایا کرتے تھے اور وہ آپ...
  8. الشفاء

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی کہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی تری زندگی اسی سے، تری آبرو اسی سے جو رہی خودی تو شاہی، نہ رہی تو روسیاہی ڈاکٹر محمد اقبال
  9. الشفاء

    نہر کنارے کوچہء ملنگاں ۔۔۔

    مشہور مشہور ملنگ ابھی تک نہیں پہنچے۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔۔:thinking: پتہ نہیں محسن وقار علی بھائی نے پورا ملنگ نامہ لگایا بھی تھا یا نہیں۔۔۔:idontknow:
  10. الشفاء

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    آمین۔۔۔ سر ، یہ ناچیز کوئی صاحب وغیرہ نہیں ہے۔ بس جیسے اپنے بچوں کو مخاطب کرتے ہیں ویسے ہی اس ناچیز کو دعا دے دیا کریں۔۔۔:)
  11. الشفاء

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    آداب عرض ہے محترم آسی صاحب۔۔۔ آپ سے دعا کی گزارش ہے کہ اللہ عزوجل کسی قابل کر دے۔۔۔:)
  12. الشفاء

    الوداع اردو محفل

    ہائیں۔۔۔:eek::eek::eek: یہ کیا کہہ رہے ہیں بھائی۔۔۔ آپ سے ملنگ نامہ اس لئے تھوڑی لگوایا تھا کہ آپ "اُدھر" ہی لڑھک جائیں۔۔۔ خیر اگر کسی ضروری کام کی وجہ سے کچھ دنوں کی چھٹی کر رہے ہیں تو اللہ عزوجل اپنے کرم سے آپ کے کام بنائے اور پھر آپ خیریت سے محفل پر حاضر ہو جائیں۔۔۔ لیکن میرے بھائی ، کام...
  13. الشفاء

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    سید صاحب نے کوزے میں دریا بند کر دیا یہ کہہ کر کہ خودی لا الٰہ الا اللہ کے سوا کچھ نہیں۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ محترم نوشاب بھائی۔۔۔خودی بندے میں آتی ہی تب ہے جب اس کی اپنی ساری چاہتیں اللہ عزوجل کی چاہت میں ختم ہو جاتی ہیں۔ اور رب کی رضا ہی بندے کی رضا بن جاتی ہے۔ یعنی وہ اللہ عزوجل کے فیصلوں پر...
  14. الشفاء

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    بڑی نوازش عبدالحسیب بھائی۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو خیر کثیر عطا فرمائے۔۔۔
  15. الشفاء

    نہر کنارے کوچہء ملنگاں ۔۔۔

    :dontbother: اگر آپ بال کی کھال نکالیں گے تو ملنگ ناراض بھی ہو سکتے ہیں۔:rolleyes: ۔۔جس طرح شیر جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے، چاہے انڈہ دے چاہے بچہ۔اسی طرح ملنگ ملنگ ہوتے ہیں، چاہے منجی کو رسہ باندھیں چاہے کھلا چھوڑ دیں۔۔۔ بہتری اسی میں ہے کہ ہم خاموش رہیں۔:silent3: ۔۔۔
  16. الشفاء

    اقتباسات اشفاق احمد کی کتاب " زاویہ ۲ " سے اقتباس

    جزاک اللہ خیراً کثیرا بابا جی۔۔۔ اگر خصوصی نہیں تو آپ کی اسی طرح کی عمومی توجہ سے ہی ان شاءاللہ ہمیں نفع حاصل ہوتا رہے گا۔۔۔:)
  17. الشفاء

    آیۃ کریمہ۔3

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  18. الشفاء

    اقتباسات اشفاق احمد کی کتاب " زاویہ ۲ " سے اقتباس

    سائیں۔ وہ نسخہ بھی ارشاد فرما دیں۔ شائد کسی عامی کو اللہ عزوجل خواص کی نقل کرنے کی برکت سے ہی خاص کر لے۔۔۔:)
  19. الشفاء

    نہر کنارے کوچہء ملنگاں ۔۔۔

    اصل میں پانی بھاگا جا رہا تھا اور ساتھ ساتھ منجی کو کہتا تھا کہ :chalo: تو ملنگوں نے سوچا کہ اگر ہماری منجی نے پانی کی مان لی تو ملنگ کہیں کے نہیں رہیں گے۔ اس لئے انہوں نے منجی کو رسے سے باندھ دیا ، حفظ ما تقدم کے طور پر۔۔۔:)
  20. الشفاء

    نہر کنارے کوچہء ملنگاں ۔۔۔

    مہربانی قیصرانی بھائی جان۔۔۔ ویسے آپ کے خیال میں حقے کی چلم میں ایسا کیا بھرا ہوتا ہے کہ بقول شاعر چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی۔۔۔
Top