یہ خواب ہی ہے محمود صاحب۔ اور ہم اپنی کم علمی یا یوں کہیں کہ کم یقینی کے وجہ سے اسی کو حقیقت سمجھے ہوئے ہیں۔۔۔ جب آنکھیں بند ہوں گی نا تو۔۔۔ آنکھیں کھل جائیں گی ، سپنا ٹوٹ جائے گا اور سب کچھ صاف صاف نظر آنے لگے گا۔۔۔
بہرحال اھلاً وسھلاً مرحبا فی المحفل۔۔۔