نتائج تلاش

  1. الشفاء

    تعارف میں ڈاکٹر سجاد

    اھلاً وسھلاً مرحبا دکتور۔۔۔:)
  2. الشفاء

    مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

    عینی مینی کو مینی مینی کانگریٹس۔۔۔ خوش رہو شاہ جی۔۔۔:)
  3. الشفاء

    مشن جمعہ نماز

    واہ۔ کیا بات ہے۔ اب ہم سمجھے کہ سب آپ کو "گُرُو" کیوں کہتے ہیں۔۔۔:notworthy:
  4. الشفاء

    مشن جمعہ نماز

    واہ۔ بہت خوبصورت۔ یہ تو شائد وہی پرانی والی تصویر ہے جس کو دیکھ کر ہمیں معلوم ہو گیا تھا کہ اب آپ کہیں نہیں بھاگ سکتے۔۔۔:) واہ۔ سبحان اللہ۔۔۔ دل خوش کر دیا آپ نے۔۔۔ چھاؤں تو ہر جگہ کی ٹھنڈی پر دھوپ بھی دلربا مدینے کی۔۔۔
  5. الشفاء

    مشن جمعہ نماز

    بھری جوانی میں بزرگی کا جو مزا ہے وہ بعد میں کہاں۔ یقین نہ آئے تو پردیسی بزرگ سے پوچھ لیں۔۔۔:)
  6. الشفاء

    مشن جمعہ نماز

    نہیں بھائی۔ وہ سنا ہے کہ بزرگوں کی زیارت سے حج جیسا ثواب ملتا ہے۔ اس لئے اگر آپ جیسے بزرگوں کو دربار نبوی میں بارگاہ رب العزت کے حضور سر بسجود دیکھ لیتے تو ایمان تو تازہ ہوتا ہی، ساتھ میں شائد کئی حجوں کا ثواب بھی مل جاتا۔۔۔:)۔
  7. الشفاء

    تعارف اپنی کھوج میں

    اھلاً وسھلاً مرحبا سر۔۔۔
  8. الشفاء

    تعارف اپنی کھوج میں

    چاچو مظفر شاہ ہے۔۔۔:)
  9. الشفاء

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    آپ نے تو واقعی ہماری "اصلاح" کر دی جناب۔:)۔ ہماری کیا مجال کہ "کہ" کو نکالیں، واپس لگا دیتے ہیں خوشبو لگا کے۔۔۔ وہ لوگ کیا جانیں "کہ" جہاں کتنا حسیں ہے نفرت میں جو جیتے ہیں، محبت نہیں کرتے۔۔۔
  10. الشفاء

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    اساتذہ کرام۔۔۔ یہ شعر اس طرح کیسا لگے گا۔ کہ وہ لوگ کیا جانیں جہاں کتنا حسیں ہے نفرت میں جو جیتے ہیں، محبت نہیں کرتے۔ کوئی اسے شعر کی اصلاح سمجھ کر ہمارا مذاق مت اڑائے۔۔۔یہ ہم نے اپنی ہی اصلاح کے لئے پوچھا ہے۔۔۔:)
  11. الشفاء

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    گر ٹیگ جو کر دیتے اساتذہ جی کو پھر غزل کی اصلاح کی شکایت نہیں کرتے۔:)
  12. الشفاء

    مشن جمعہ نماز

    عسکری بھیا۔ ادھر اُدھر گھماتے رہے ہمیں۔ جس مشن پر گئے تھے اس کی تو کوئی تصویر ہی نہیں۔۔۔:rolleyes:
  13. الشفاء

    مشن جمعہ نماز

    سبحان اللہ۔۔۔ کیا سوال پوچھا ہے سر آپ نے۔۔۔۔ دل کے آئینے میں ہے تصویر یار جب ذرا گردن جھکائی، دیکھ لی۔
  14. الشفاء

    مشن جمعہ نماز

    اونہوںںںں خان صاحب۔۔۔ مدینہ منورہ کہا کریں۔ دل باغ باغ ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ۔۔۔زادھا اللہ شرفاً وتعظیماً۔۔۔
  15. الشفاء

    اللہ (عزّوجلّ )

    یہ مراسلہ شائد پروفیسر عقیل خان کے مضمون "اللہ کی معرفت" سے لیا گیا ہے۔۔۔ کوٹ کردہ حصہ پڑھنے کے بعد مجھے قرآن مجید کی یہ آیت یاد آ گئی کہ جس میں میرا ارحم الراحمین اور غفّار رب کریم فرماتا ہے۔ قل یٰعبادی الذین اسرفو علیٰ انفسھم لا تقنطو من رحمۃ اللہ ان اللہ یغفرالذنوب جمیعا انہ ھوالغفور...
  16. الشفاء

    استخارہ کے سنت طریقہ

    جزاک اللہ خیراً کثیرا اسامہ بھائی۔۔۔
  17. الشفاء

    اپنے بیوی بچوں پر خرچ کرنا۔۔۔

    اپنے خاندان پر خرچ کرنا۔۔۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آقائے دوجہاں، رحمت عالمیاں، فضل بیکراں، سرور ذیشاں، محبوب دلبراں، شافع امّتاں، فخر کون و مکاں، وجہ ارض و سماں، حامئ بے کساں، مولائے انس و جاں، رہبر رہبراں، سرور سروراں، تاجدار شہاں، سیّاح لامکاں، چاند کی چاندنی جن کے رُخ...
  18. الشفاء

    نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے ...

    * مسجد میں آنے جانے کی سنتیں * جب نماز وغیرہ کے لئے مسجد کی طرف جانا ہو تو آرام سے وقار کے ساتھ چل کر جانا چاہیئے۔ جلدی پہنچنے کے لئے دوڑتے ہوئے جانا صحیح نہیں۔۔۔ مسجد میں داخل ہوتے وقت پہلے دایاں پاؤں اندر رکھیں۔ اور یہ دعا پڑھیں۔۔۔ بسم اللہ والصلاۃ والسلام علٰی رسول اللہ۔ اللٰھم...
  19. الشفاء

    پہلوان جنید اور آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام

    سبحان اللہ۔۔۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا۔۔۔
  20. الشفاء

    خوف خدا عزوجل میں بہنے والے آنسو

    جزاک اللہ خیراً کثیرا ڈاکٹر صاحب۔۔۔
Top