ارے۔۔۔:eek: یہ کیا۔۔۔ پہلے ایک سالگرہ فیک نکلی تھی اب یہ شادی مبارک "ایکسپائرڈ" نکلی۔۔۔ دراصل شادی مبارک کا دھاگہ دیکھ کر ہم سے رہا نہیں جاتا اورجوش ہمدردی میں تاریخ دیکھے بغیر فوراً نوشہ میاں کی تسلی تشفی کے لئے نکل کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔
لیکن سر آپ تو کہیں زیادہ مبارک سلامت کے سزاوار ہیں کہ...