وہ تو ٹھیک ہے عمر بھائی۔ لیکن اگر بابا جی نے حقہ کیپ اپ کیا تو وہ منجی سے گر جائے گا۔۔۔ پانی زوروں پہ ہے اسی لئے چھوٹے ملنگوں نے منجی نہر میں ڈال کے رسے باندھے ہوئے ہیں۔۔۔:)
واہ۔ سبحان اللہ۔۔۔
کیا خوب تشریح فرمائی ہے لفظ ملنگ کی۔۔۔ اب تو دل چاہ رہا ہے کہ ہم بھی ملنگ ہو جائیں۔۔۔۔:)
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔ کیا رپورٹ ہے۔۔۔۔
کراچی اور بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ تو شائد فرشتے کر اور کروا رہے ہیں۔ اور فرشتے چونکہ نظر نہیں آتے اس لئے اس رپورٹ میں ان کا ذکر نہیں۔۔۔:)
دراصل یہ دھاگہ دیکھا تو محسوس ہوا کہ اب تو خوش آمدید کہنا ایسا ہی ہو گا جیسے شادی کا لڈو کھانا۔۔۔ یعنی نہ کھا سکتے تھے اور نہ ہی چھوڑ سکتے تھے تو پھر فیصلہ یہ ہوا کہ کیوں نہ کھا کے پچھتایا جائے۔۔۔:)