بیماری، علاج اور عیادت کی سنتیں
جب کوئی بیمار ہو جائے تو دوا لینا اور علاج کرانا آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی سنت ہے اور جب نیت یہی ہوگی تو دوا لینے پر بھی اجر و ثواب ملے گا۔ مگر شفاء کے لئے نظر اللہ تعالٰی کے لطف و کرم پر ہی رہنی چاہیئے کہ دوا و علاج تو صرف اسباب و ذرائع ہیں۔ شفاء عطا کرنا...