نتائج تلاش

  1. الشفاء

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    اوہہہہہ۔۔ اب آپ کیسے ہیں بابا جی؟۔۔۔
  2. الشفاء

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    محترم سید زبیر انکل۔۔۔ آج یہ دھاگہ دیکھا۔ تو دل میں آپ کی قدر و منزلت مزید بڑھ گئی۔ کب سے سوچ رہا ہوں کہ دل کے جذبات کیسے بیان کروں لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ شائد یہ شعر کچھ کہہ جائے۔کہ کہہ جاتے ہیں اک سانس میں برسوں کے فسانے جب آنکھ کے گوشوں سے چھلک جاتے ہیں آنسو۔ اللہ عزوجل آپ کی گڑیا کے...
  3. الشفاء

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    اللہ عزوجل زین بھائی اور دیگر متاثرین کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔۔۔
  4. الشفاء

    عورت

    عسکرن؟؟؟:silent3:
  5. الشفاء

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی ۔۔۔ برائے صلاح و اصلاح۔۔۔

    بہت بہت شکریہ محمداحمد بھائی۔۔۔ شعر کیا کہنے ہیں جناب۔ بس کبھی کبھار آپ جیسے اساتذہ کی نقالی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اور دکھڑے تو ہم بھی سناتے ہیں لیکن کہیں اور :)۔ یہاں تو بس اٹھکیلیاں ہوتی ہیں۔ اور سنجیدہ غزل میں بھی جب تک کچھ مزاحیہ اشعار نہ آ جائیں، مزا نہیں آتا۔۔۔:) یہ دو مزید دھاگوں کے...
  6. الشفاء

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی ۔۔۔ برائے صلاح و اصلاح۔۔۔

    واہ۔ سبحان اللہ۔۔۔ بہت خوب کہا۔ سر۔۔۔ ناراض ہیں احباب اُسی بات پہ ہم سے جو بات کہ اُن کو ہی منانے کے لئے تھی واہ۔۔۔
  7. الشفاء

    تعارف خود جانیئے

    اھلاً وسھلاً مرحبا بھیا۔۔۔:)
  8. الشفاء

    تعارف منیر انور (لیاقت پور) ۔ ایک صاحبِ طرز شاعر

    اھلاً وسھلاً مرحبا ، منیر انور سر۔۔۔:)
  9. الشفاء

    مجھے عادت ہے چاہے جانے کی - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    کچھ کمی غم گسار کی ٹهہری کچھ مری خو ہے غم چهپانے کی واہ۔ کیا خوب کہا ہے۔۔۔
  10. الشفاء

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی ۔۔۔ برائے صلاح و اصلاح۔۔۔

    نہیں شوکت صاحب۔ صرف بہت خوب سے کام نہیں چلے گا۔۔۔ محترم الف عین صاحب نے جو نشاندھی فرمائی ہے۔ اس سلسلے میں بھی مشورے کا طلب گار ہوں۔توجہ فرما کر ممنون فرمائیں۔۔:)
  11. الشفاء

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی ۔۔۔ برائے صلاح و اصلاح۔۔۔

    فوری توجہ دینے پر حد درجہ ممنون ہوں سر۔۔۔ مطلع اور اگلا شعر ایسے کیسا رہے گا۔۔۔ تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی درپردہ یہ بچھڑوں کو ملانے کے لئے تھی ناراض ہیں احباب اُسی بات پہ ہم سے جو بات قسم لے لو منانے کے لئے تھی۔
  12. الشفاء

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی ۔۔۔ برائے صلاح و اصلاح۔۔۔

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی درپردہ یہ اُن دو کو ملانے کے لئے تھی ناراض ہیں کچھ دوست اُسی بات پہ ہم سے جو بات قسم لے لو ، منانے کے لئے تھی اشعار میں جو بات کہی ہم نے سر عام دراصل وہ بات اُن کو سنانے کے لئے تھی جو وقت ملاقات پہ چھوڑے تھے پٹاخے حرکت یہ رقیبوں کو بھگانے کے لئے تھی بگڑے...
  13. الشفاء

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اعوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔۔۔ میں اللہ عزوجل کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔۔۔
  14. الشفاء

    حادثات سے بچنے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اَنۡتَ رَبِّیۡ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنۡتَ عَلَیۡکَ تَوَکَّلۡتُ وَ اَنۡتَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمۡ یَشَاۡ لَمۡ یَکُنۡ وَلَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الۡعَلِیِّ الۡعَظِیۡمِ اَعۡلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ وَّ اَنَّ اللہَ...
  15. الشفاء

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    بی لیٹڈ ویل کم عینی شاہ صاحبہ۔۔۔:)
  16. الشفاء

    اقتباسات ملامتی ، صوفی، قلندری اور حلولی۔ عوارف المعارف از شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ۔

    ملامتی کسے کہتے ہیں۔۔۔ بعض صوفیہ کا ارشاد ہے کہ ملامتی وہ ہے جو خیر کو ظاہر نہ کرے اور اپنے شر کو بھی نہ چھپائے، اس کی توضیح یہ ہے کہ چونکہ ملامتی کے رگ و پے اخلاص سے لذت یاب ہوتے ہیں اور وہ سراپا صدق بن جاتا ہے اس لئے وہ پسند نہیں کرتا کہ اس کے احوال و اعمال سے کسی کو خبر ہو (کہ یہ بات منافی...
  17. الشفاء

    جس روز کہ تو سیر کو گلزار میں آوے - مرزا عزیز بیگ سہارنپوری (مخمس بر غزلِ غالب)

    واہ۔واہ۔ کیا کہنے ہیں جناب۔۔۔ بہت خوب شراکت۔۔۔
  18. الشفاء

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    کچھ نہیں ہوا۔۔۔ٹین تھاٖؤزینڈز کمپلیٹیڈ۔۔۔:chatterbox:
Top