آئیڈیا تو آپ کا ہی تھا بھیا، الٹے سیدھے نام والا۔:wasntme: ۔۔۔ اب ہم نے سوچا کہ اس سے پہلے کہ کوئی آپ کے مشورے سے الٹا نام تجویز کر دے ہم خود ہی اپنی بھابھی کا سیدھا سادھا سا نام تجویز کر دیتے ہیں۔ عسکری بھائی کو پسند آ گیا تو شائد لڑاکا طیارے میں سیر کرنے کا خواب بھی پورا ہو جائے۔۔۔:)