نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    خطرناک.......................!

    نہیں بچھو نہیں تھا :atwitsend:
  2. مدیحہ گیلانی

    خطرناک.......................!

    ہم نے بلایا تھا اسے کہ آجاؤ بچھو ہمارے گھر میں آجاؤ ...ہمارے گھر میں کوئی بچھو نہیں ہے .تم ہی رونق بخش دو ہمارے گھر کو:atwitsend: ....الله کی بندی ! کمال کرتیں ہیں آپ آگیا ہوگا ادھر ادھر سے ہمیں کیا معلوم :idontknow:
  3. مدیحہ گیلانی

    خطرناک.......................!

    واہ !! کس قدر خوبصورت ہیں یہ یقینا مزیدار بھی ہوں گے.............. کاٹنے میں :heehee:
  4. مدیحہ گیلانی

    خطرناک.......................!

    گویا ہر وقت انہی کی تلاش میں سرگرداں رہیں اور ان کے بچھے اپنے سب کام چھوڑ دیں :battingeyelashes: ...باز آے ہم !!! اتنا خطرناک کام بھی سرانجام دیں اور گھر والوں کی ڈانٹ الگ:heehee:
  5. مدیحہ گیلانی

    خطرناک.......................!

    چلیے آئندہ خیال رکھیں گے اگر کوئی بچھو نظر آیا تو پکڑ کر جار میں بند کردیں گے ...لیکن اسے پکڑیں گے کیسے؟؟ یہ تو نہ ہو گا ہم سے :)
  6. مدیحہ گیلانی

    میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا --- طرحی نعتیہ مشاعرہ

    کوئی خطہ نہیں دنیا میں جہاں پر ان کا نامِ نامی نہ ہو قرطاس و قلم تک پہنچا بیشک ،،،، سبحان الله سبحان الله ....کروڑوں لاکھوں درود ہمارے پیارے آقا دو جہاں پر .... ماشاء الله بہت خوبصورت نعتیہ اشعار ہیں۔ شئیر کیے جانے پر ممنون ہوں محترم الف نظامی صاحب ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    خطرناک.......................!

    توبہ توبہ خدا خدا کیجیے . آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں ...مارا اسے جان چھوٹی کاٹ لیتا کسی کو پھر ...چائنا والے تو خود کفیل ہیں بچھوؤں کی پیداوار میں انہیں ہماری برآمدات سے کیا واسطہ :)
  8. مدیحہ گیلانی

    خطرناک.......................!

    کیا شہر کیا دیہات ہر جگہ موجود ہوتے ہیں یہ شائد کہیں باہر سے آیا تھا صوفے کے نیچے تھا وہ تو شکر میری نظر پڑ گی ورنہ صوفے پر میرا ٣ ماہ کا بھتیجا بھی لیٹا ہوا تھا خدا نخستہ وہ اس کے قریب جا کر اسے نقصان پوھنچا دیتا ......میری تو سوچ سوچ کر روح کانپ اٹھتی ہے ...
  9. مدیحہ گیلانی

    خطرناک.......................!

    پتا نہیں کہاں سے ٹپک پڑا تھا ۔۔ جان ہی نکال دی ہماری:(
  10. مدیحہ گیلانی

    خطرناک.......................!

    عینی ڈیئر!ابھی ابھی ایک عدد خطرناک قسم کے بچھو کو مارا ہے اور اب یہ کار خیر انجام دے کر کر کے تھر تھر کامپے جا رہی ہوں . اوپر سے آپ کی یہ خطرناک قسم کی پوسٹ پڑھ کر ہمارے خوف میں اضافہ ہو گیا :(
  11. مدیحہ گیلانی

    دبیر جو فکرِ سلامِ شہِ صفدر میں نہیں ہے (سلام از مرزا دبیر)

    واہ !سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ کیسا خوبصورت انتخاب ہے
  12. مدیحہ گیلانی

    ناصر کاظمی خیالِ ترکِ تمنا نہ کر سکے تو بھی

    تجھے یہ غم کہ مری زندگی کا کیا ہوگا مجھے یہ ضد کہ مداوہ نہ کر سکے تو بھی ناصر کاظمی میرے پسند دیدہ شاعروں میں سے ایک ہیں۔ غزل میں سادگی رکھ کر بہت گہری باتیں کہہ جاتے ہیں . شکریہ عینی اتنے اچھے انتخاب کے لیے :)
  13. مدیحہ گیلانی

    ہمارے قومی ہیرو اور ہمارا کردار

    ایک اور گڈ شارٹ بیٹا .جیتی رہیے:)
  14. مدیحہ گیلانی

    اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے --- سید شاکر القادری

    سبحان الله ! کیا کہنے ....بہت خوبصورت کلام ہے ۔
  15. مدیحہ گیلانی

    دبیر ہے عکسِ گیسو و رخِ اکبر کہاں کہاں - (سلام از مرزا دبیر)

    سبحان الله سبحان الله ! کیا کہنے ....بہت خوبصورت کلام ہے کہ بار بار پڑھنے کو جی چاہے .
  16. مدیحہ گیلانی

    میری ماں جی جی جی

    چلیے معاف کیا آپکو :) کیا یاد کریں گی کہ کس شاھنی سے واسطہ پڑا تھا :battingeyelashes:
  17. مدیحہ گیلانی

    میری ماں جی جی جی

    ویسے اگر آپ چاہیں تو یہ فریضہ ہم بھی انجام دے سکتے ہیں :battingeyelashes: کیا خیال ہے پھر ؟:heehee:
  18. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    پہلے کم ہوگا پھر آہستہ آہستہ رفع ہوگا اب کانٹا تو ہے نہیں جو اک دم نکال لیا جائے :)
  19. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    آج کا پیغام ! خوبصورت ہے وہ تخیل جو تنہائی کے احساس کو کم کردے ۔
  20. مدیحہ گیلانی

    چھوٹا سا کام

    لا حول ولا قوة ! علامہ فاتح صاحب ! کیوں بچے کو پریشان کر رہے ہیں اپ :battingeyelashes:
Top