نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    جی جی بلکل بجا کہتی ہیں :) اس کے لئے بھی ہو نہ جائے ایک چھوٹی سی بریک :heehee: ...کیا خیال ہے :battingeyelashes:
  2. مدیحہ گیلانی

    تاسف ایم اے راجا بھائی کی خالہ کا انتقالِ پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
  3. مدیحہ گیلانی

    جگر اِک مئے بےنام، جو اِس دِل کے پیمانے میں ہے (جِگرمُرادآبادی )

    واہ کیا کہنے ! لاجواب انتخاب ....شکریہ شاہ صاحب شئیر کرنے کے لئے .
  4. مدیحہ گیلانی

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    تعبیر ۔ ۔ ۔ واہ بہت خوبصورت ! یہ دھاگہ آج ہی ہماری نظر سے گزرا اور ہمیں حیران کر گیا .ماشاء الله بڑا گہرا مشاہدہ ہے اپکا ..کہ محض گفتگو یا مراسلوں سے کسی کی شخصیت کو اس طرح کھوج لینا ..اور پھر اسے شخصیت کی مناسبت سے اقوال یا اقتباسات کے ذریعے اجاگر کرنا حقیقتا متاثر کن ہے .:)
  5. مدیحہ گیلانی

    فراز خود کلامی

    واہ ! بہت خوب
  6. مدیحہ گیلانی

    امجد اسلام امجد سیلف میڈ لوگوں کا المیہ

    زندگی کے دامن میں ۔۔۔ جس قدر بھی خوشیاں ہیں سب ہی ہاتھ آتی ہیں سب ہی مل بھی جاتی ہیں وقت پر نہیں ملتیں ۔ ۔ وقت پر نہیں آتیں ۔بہت خوبصورت نظم ہے . شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    جوش کافر بنوں گا، کُفر کا ساماں تو کیجئے - جوش ملیح آبادی

    عُشّاق بندگانِ خُدا ہیں، خُدا نہیں تھوڑا سا نرخِ حُسن کو ارزاں تو کیجئے ۔ واہ بہت خوبصورت غزل ہے . شکریہ کاشفی صاحب شریک کرنے کے لئے۔
  8. مدیحہ گیلانی

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    ویسے اس غزل پر داد و تحسین کے ڈونگرے اپ پہلے ہی وصول چکے ہیں ہم سے .ہم نے سوچا ایک احسان اور سہی .اور شکریہ کی تو کوئی بات نہیں یہ تو ہمارا فرض تھا :battingeyelashes: . اپ غزلیں پوسٹ کرتے رہیے ہم ڈونگڑے برساتے رہیں گے ...مطلب داد و تحسین کے:heehee:
  9. مدیحہ گیلانی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    رہا آباد عالم اہلِ ہمّت کے نہ ہونے سے بھرے ہیں جس قدر جام و سبو، مے خانہ خالی ہے
  10. مدیحہ گیلانی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    تو نے قسم مے کشی کی کھائی ہے غالب تیری قسم کا کچھ اعتبار نہیں ہے
  11. مدیحہ گیلانی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دیدار بادہ، حوصلہ ساقی، نگاہ مست بزمِ خیال مے کدۂ بے خروش ہے
  12. مدیحہ گیلانی

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ وا سبحان الله!! کیا کہنے فاتح صاحب، کیا عمدہ و باکمال غزل کہی اپ نے۔ یقین کیجیے بہت لطف آیا پڑھ کر کہ وہی نڈر انداز، لہجے کی بے باکی و مضبوطی جو اپ کا خاصہ ہے۔ الفاظ و محاورات کی خوبصورت آمیزش، بیک وقت شدت پسندی، نالہ و فریاد، امید اور بہت کچھ اپنے اندر سموئے ہر شعر ایک داستان کہتا ہوا۔ کیا...
  13. مدیحہ گیلانی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    بہت شکریہ نایاب بھائی ! اپ نے نیلم کی مشکل آسان فرما دی :).ہم ذرا نیلم سے تھوڑا ہنسی مزاق کر رہے تھے :) مدیحہ لفظ مدح سے نکلا ہے جس کا مطلب تعریف یا ثنا کرنے کے ہیں .
  14. مدیحہ گیلانی

    مجھ کو منظور ہے وہ سلسلہء سنگِ گراں۔ ۔ ۔ ! کوہکن مجھ سے اگر وقت بدلنا چاہے ۔ ۔ ۔ !

    مجھ کو منظور ہے وہ سلسلہء سنگِ گراں۔ ۔ ۔ ! کوہکن مجھ سے اگر وقت بدلنا چاہے ۔ ۔ ۔ !
  15. مدیحہ گیلانی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ارے ڈئیر! ختم تو جب ہوگا ناں جب شروع ہوگا :battingeyelashes: . ویسے میں سوچ رہی ہوں اپنے نام کا مطلب کہ کیا ہونا چاہیے :thinking: ،جیسے ہی کوئی اچھا سا مطلب دماغ میں آتا ہے تو بریک کے بعد ....... تب تک لئے انتظار فرمائیے۔ :heehee:
  16. مدیحہ گیلانی

    کیپٹن اشفاق حسین

    خوبصورت اقتباس ۔ ۔ ۔ ۔ نیلم! :)
  17. مدیحہ گیلانی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    اتنی جلدی کیسے ختم ہو گیا بریک کا وقت :battingeyelashes: ابھی تو شروع بھی نہیں ہوا :heehee:
  18. مدیحہ گیلانی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں پتا تھا کہ دھر لئے جاہیں گے:happy:
  19. مدیحہ گیلانی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    جیتی رہیں نیلم :) ملتے ہیں ایک چھوٹی سی بریک کے بعد:battingeyelashes:
  20. مدیحہ گیلانی

    امیر مینائی چاند سا چہرہ، نور سی چتون، ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! ۔ امیر مینائی

    ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ، بہت خوبصورت کلام ہے۔ شکریہ فاتح صاحب خوبصورت غزل کیلیے۔
Top