نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    محسن نقوی دل دکھتا ہے

    بہت خوب !
  2. مدیحہ گیلانی

    قاصر بغیر اس کے اب آرام بھی نہیں آتا ۔ غلام محمد قاصر

    واہ بیحد خوبصورت غزل ہے ۔ آپکی ذوق لطیف اور حسن انتخاب عالیہ کی داد نہ دینا ظلم ہے .
  3. مدیحہ گیلانی

    قاصر پہلے اِک شخص میری ذات بنا ۔ غلام محمد قاصر

    واہ !بہت خوب انتخاب ھے۔ غم کا سورج وہ دے گیا تجھ کو چاہے اب دن بنا کہ رات بنا
  4. مدیحہ گیلانی

    چاندنی رہتی ہے شب بھر زیرِ پا بالائے سر ۔ تسلیم لکھنوی

    چاندنی رہتی ہے شب بھر زیرِ پا بالائے سر ہائے میں اور ایک چادر زیرِ پا بالائے سر خار ہائے دشتِ غربت داغِ سودائے جنوں کچھ نہ کچھ رکھتا ہوں اکثر زیرِ پا بالائے سر بھاگ کر جاؤں کہاں پست و بلندِ دہر سے ہیں زمین و چرخ گھر گھر زیرِ پا بالائے سر کون ہے بالینِ تربت آج سر گرمِ خرام وجد میں ہے شورِ...
  5. مدیحہ گیلانی

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    بہت ہی دردناک، اور اندوہناک حادثہ ہے۔ مجھے تو سمجھ ہی نہیں آرہا کہ میں کیا لکھوں آپ کے اس عظیم دکھ پر یقینا آپ کا دکھ بہت بڑا ہے . ہماری تمام تر ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ حادثے تو روز ہوتے ہیں لیکن بعض حادثوں کے درد کی لکیر مٹائے بھی نہیں مٹتی۔ الله شہيد کواپني جواررحمت ميں اعلي مقام...
  6. مدیحہ گیلانی

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا یہ سب جان کر۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  7. مدیحہ گیلانی

    ذکراس پری وش کا......

    محترم اویس صاحب! میں آپ کے یہ جملے پڑھ کر حیران ہوں کہ کیا لکھوں اور کیا نہ لکھوں۔ اس قسم کا بازاری اندازِ تخاطب۔ لاحول ولا قوۃ آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ نے مجھے کب اور کہاں دیکھا؟ رہی بات عبید اللہ علیم مرحوم کا اس مصرع کی تو اسے آپ اپنی رشتے دار اور جاننے والیوں کے لیے سنبھال رکھیے تو...
  8. مدیحہ گیلانی

    میں تو صاحب بن گیا

    ارے واہ !!! مقدس بہت اچھا لکھا اپ نے بیٹا ...اور اتنا اچھا کہ مجھے بلکل بھی پتا نہ چل سکا ہے کہ یہ کس شخصیت کا ذکر ہے:) ویسے تحریر سے لگتا ہے کافی بھاری بھرکم شخصیت ہیں.کہ پوری محفل پر انکا رعب داب چھایا ہوا ہے:)
  9. مدیحہ گیلانی

    قتیل شفائی اہنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو - قتیل شفائی

    مسرت نزیر کی گائی ہوئی چند خوبصورت غزلوں میں سے ایک غزل... واہ بہت خوب ۔ شکریہ شئیر کرنے کا .
  10. مدیحہ گیلانی

    اف یہ سوالات.........................!!

    جی جی ہمیں یاد ہےقرۃالعین ۔ ملتے ہیں بریک کے بعد ۔۔۔ :)
  11. مدیحہ گیلانی

    جوش خبر ہے کہ نہیں ؟

    واہ واہ سبحان الله .....لاجواب انتخاب ہے۔ شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
  12. مدیحہ گیلانی

    میر مشہور چمن میں تری گل پیرہَنی ہے ۔ میر تقی میر

    واہ اتنی عمدہ غزل ہماری نظروں سے اوجھل کیسے رہی !! خوبصورت انتخاب ہے بہت لطف آیا پڑھ کر . شکریہ فاتح صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
  13. مدیحہ گیلانی

    جگر ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں - غزل جگرمُرادآبادی

    جگر کی مشہورزمانہ غزل ہے .اس کا ایک شعر اس غزل میں نہیں ہے شائد۔۔۔۔۔۔ شکوہ تو ایک چھیڑ ہے لیکن حقیقتا تیرا ستم بھی تیری عنایت سے کم نہیں۔ یہی شعر ہماری اس غزل سے وابستگی کی وجہ ہے عمدہ انتخاب شاہ صاحب .بہت سی داد
  14. مدیحہ گیلانی

    مصطفیٰ زیدی بزم میں باعثِ تاخیر ہوا کرتے تھے ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت عمدہ کلام ھے ۔۔ موسم عقل کا استعمال بھی خوب ہے ۔ شکریہ فاتح صاحب!
  15. مدیحہ گیلانی

    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے - ضیا جالندھری

    واہ واہ بیحد خوبصورت میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک ہے .اور اس غزل کو عابدہ پروین گایا بھی بہت خوب ہے ۔
  16. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد 2ہزاری قراۃالعین

    آپکو بہت مبارک باد عینی:)
  17. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    عائشہ عزیز بٹیا بہت بہت مبارک ہو ۔ :)
  18. مدیحہ گیلانی

    پر مینوں دلوں نئیں بُھلایا اوس کُڑی نیں۔۔۔ (نظم از دویندر)

    میٹھی میٹھی کسک لِیے بہت خوبصورت نظم ہے .شیئر کیے جانے پر ممنون ہیں بٹ صاحب .
  19. مدیحہ گیلانی

    ذوق زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ۔ ذوق

    بہت شکریہ وارث صاحب .
Top