ویسے تخلص تو یہ بھی بہت اچھا ہے. ' خوامخواہ'
کون سا غم ہے جو یہ حال بنا رکھا ہے
نہ تو میک اپ ہے نہ بالوں کو سجا رکھا ہے
“ خواہ مخواہ “ یہ چھیڑتی رہتی ہیں رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
(غوث خوامخواہ)
نہیییییییں یہ ظلم نہیں کیجیے گا پھر ہم زندہ کیسے رہیں گے :) صرف دو کپ ! اور وہ بھی دھودھ پتی ... نہ کریں :) .اور ہم تو دھودھ پتی کو چاے کنسیڈر ہی نہیں کرتے :)
مجھ پر پابندی تو نہیں ہے لیکن کبھی کبھار چاے کے نقصانات پر کافی کچھ سننے کو مل جاتا ہے بابا سائیں سے:) .. اورہماری تو چاے بھی ڈرائیور ٹی ہوتی ہے ٹرک جو چلانے ہوتے ہیں ہمیں :battingeyelashes:
جی جی شکر ادا کیجیے ہمارا کہ ہم نے آپکی توجہ اس جانب مبذول کرائی ورنہ کچھ بھی ہو سکتا تھا:heehee:پھر سب محفل والے ڈھونڈتے رہ جاتے کہ آخر فاتح صاحب کدھر گے آگے تو اپ سمجھ ہی گے ہوں گے:battingeyelashes:
تاخیر کے لیے معذرت اور یاد دہانی کا شکریہ :)
لیں عینی ڈیر اپ کے سوالات کے جوابات ...یعنی سوالات :)
@ : آپ فون کیوں نہیں اٹھاتیں؟
یہ واحد سوال جس کا کوئی جواب نہیں ہوتا ہمارے پاس :) جتنی عزت افزائی اس سوال پر ہوتی ہے اگر جواب بھی دینے لگیں تو ان لللہ ہو جایئں:)
@: کیا اپ سید ہیں ؟
جواب ہاں میں...
واہ ! اچھا پھر کوئی ایسی بات ہے تو شئیر کریں ہمارے ساتھ بھی ..ویسے امیوں کو سب یاد ہوتا ہے وہ جان چھڑاتی ہیں کہ انہیں کچھ یاد نہیں حالانکہ انہیں سب پتا ہوتا ہے :)
حد ہے ! ہم نے تعریف آپ کے انتخاب کی ہی فرمائی ہے نہ کہ کسی عالیہ کی...اتنے اچھے نام کا حلیہ ہی بگاڑ دیا آپ نے ..کچھ خیال تو کیا ہوتا اب جن کا یہ نام ہو گا ان کے دل پر کیا کیا قیامت بیت جائے گی .:battingeyelashes: