نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    چھوٹا سا کام

    جیتی رہو بیٹا :)
  2. مدیحہ گیلانی

    چھوٹا سا کام

    اس اپنائیت کا شکریہ مقدس بیٹا :)! لیکن آپ کہاں رہیں اتنے دن نظر ہی نہیں آئ آپ ؟ سب خیریت رہی آپکی طرف ؟
  3. مدیحہ گیلانی

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے .شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
  4. مدیحہ گیلانی

    ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے

    گر ضروری ہے محبت میں تڑپنا دل کا کھینچنا آہ کا بھی کارِسکوں ہے یوں ہے واہ بہت خوبصورت غزل ہے .شریک محفل کرنے کا شکریہ محترم اسد صاحب
  5. مدیحہ گیلانی

    جمال احسانی رہنا نہیں اگرچہ گوارا زمین پر

    اس کی نظر بدلنے سے پہلے کی بات ہے میں آسمان پر تھا، ستارا زمین پر واہ بہت خوب انتخاب ہےصائمہ ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    چھوٹا سا کام

    نہیں اپ نے بلکل ٹھیک کہا ....اور اب تو کہہ دیا :) کوئی مسلہ نہیں اپ پریشان مت ہوں :)
  7. مدیحہ گیلانی

    چھوٹا سا کام

    میری تو اپنی ہنسی نہیں رک رہی اپ کے انداز تخاطب پر:battingeyelashes: .چلیے کوئی بات نہیں آپ ہرگز کنفیوژنہ ہوں .جیتے رہیے:)
  8. مدیحہ گیلانی

    چھوٹا سا کام

    بہت اچھا لکھا اپ نے بیٹا ! شاباش :)
  9. مدیحہ گیلانی

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    ویسے میں محفل کی عقلبند ہوں :p:oops::heehee: انتہائی غیر متفق:)
  10. مدیحہ گیلانی

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    چلیے آج اپکا افسوس ہم نے ختم کر دیا اپ سے بات کر کے ...اور آپکی یہ بات آپ ذرا ادبی ادبی سی ہیں نابے ساختہ لبوں پر ہنسی بکھیر گئی .اور اپ کوئی بد ذوق نہیں ہیں ماشاء الله اتنی با صلاحیت اور تخلیقی زہن کی مالکہ ہیں اپ کی اتنی خوبصورت پوسٹ اور اس پر کے گئے تمام تبصراجات آپکی صلاحیتوں کا مونھ بولتا...
  11. مدیحہ گیلانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    حکم تو لگایا جاتا ہے ڈھوک بجا کے یا پھر دیا جاتا ہے ...بنایا تھوڑی جاتا ہے ۔ :)
  12. مدیحہ گیلانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ارے نہیں بیٹا ! اپنے ہونے ضروری نہیں ہیں :) اگر اپنے اشعار وزن کے اعتبار سے درست ہیں .تو کوئی حرج بھی نہیں ہے :) اس کے بارے میں ججز ہی بتا سکیں گے مزید :)
  13. مدیحہ گیلانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    کچھ ایسے حضرات کو بھی شامل ہونا چاہیے جو اشعار کے اوزان و صحت کے بارے میں بھی جانچ پرکھ کر سکیں . :)
  14. مدیحہ گیلانی

    میری ماں جی جی جی

    ماشاء الله بہت اچھا لکھا آپ نے بیٹا ...یونہی لکھتی رہیے اور داد سمیٹتی رہیے :) لیکن خیال کیجیے گا اپنی اس تحریر کو ماں جی کی نظروں سے ٤ فٹ دور ہی رکھیے گا ورنہ آپکی پھر خیر نہیں ہوگی:heehee:
  15. مدیحہ گیلانی

    دلاور فگار ضرورت رشتہ

    ہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت خوب شراکت
  16. مدیحہ گیلانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    جیسے سب چلیں گے ہم بھی ہمقدم ہوں گے انشاء الله :)
  17. مدیحہ گیلانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    اگر ارادے پختہ ہوں اور نظر خدا پر ہو تو ہم ان تلاطم خیز موجوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں جناب :) شکر ہے الله پاک کا ہم بلکل خریت سے ہیں :)
  18. مدیحہ گیلانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    نہیں شگفتہ اب ایسی بات بھی نہیں ہے فیمل بھی زیادہ ہیں :) ...اور بات تو شوق و میلان کی ہے نہ ...مردوں میں ہوسکتا ہے بہت کم لوگ دلچسپی رکھتنے ہوں جبکہ ہو سکتا ہے کر خواتین کم ہو کر بھی زیادہ دلچسپی رکھتی ہوں:) اور ہاں کیسی ہیں اپ ؟:)
  19. مدیحہ گیلانی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میم اب میں گھر جا سکتی ہوں کیا؟:battingeyelashes: میری چھٹی ہو گئی ہے نہ اب :daydreaming: ..گھر جا کر شکایت لگانی ہے آپکی کہ ٹیچر نے بریک نہیں دی تھی آج:heehee:
  20. مدیحہ گیلانی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    اچھا !! بریک نہیں دیتی اپ میم :) نام کا اثر مجھ پر تو کیا ہی ہونا تھا الٹا میرا اثر ہو گیا ہے نام پر بھئ :Dاب تو نام بھی پناہ مانگتا ہوگا کہ یا الله کس پر رکھ دیا گیا ہوں .ہاہاہاہا :)
Top