پھر تو آپ الله کے سب سے نیک اور متقی لوگوں میں سے ہیں ...یقینا ....کہ اس قسم کی آزمائشوں سے وہی گزرا کرتے ہیں کیونکہ وہ الله کے کسی خاص مشن پر ہوتے
ہیں ۔
جی ہاں رات کے ساتھ ساتھ وہاں کے بچھو بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں :battingeyelashes: ..اور چولستانی کہلاتے ہیں یہاں کے رہنے والے لوگ یہاں کے مقامی لوگوں کی زبان زیادہ تر سرائیکی ہے . :)
بیٹا بڑوں کو مخاطب کرنے کے کچھ آداب ہوتے ہیں ..امید ہےکہ اپ ہماری بات سمجھ گے ہوں گے . جیتے رہیے .. اور آپکی دوسری بات کا جواب کہ جی ہمیں اس فارمولے کا پتا ہے .
.
کہا جاتا ہے حسیب بیٹا!!!
نیش عَقرب نہ اَز پئے کیں اَست
مقتضائے طبیعتش ایں اَست ۔
یعنی بچھو اپنا ڈنک دشمنی کی وجہ سے نہیں مارتا بلکہ یہ اس کی فطرت کا تقاضہ ہے۔ اب بچھو کالا ہو پیلا ہو یا نیلا اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔