نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    ذوق زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ۔ ذوق

    پسندیدگی کے لئے ممنون ہیں بٹ صاحب !
  2. مدیحہ گیلانی

    ذوق زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ۔ ذوق

    کاشفی صاحب غزل کی پسندیدگی پر ممنون ہوں .
  3. مدیحہ گیلانی

    ذوق زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ۔ ذوق

    شکریہ مہ جبین اپی اپکا:)
  4. مدیحہ گیلانی

    ذوق زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ۔ ذوق

    پسندیدگی کے لئے ممنون ہوں شاہ صاحب .
  5. مدیحہ گیلانی

    ذوق زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ۔ ذوق

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ ...ہم نے بھی اس غزل کا ایک یہی شعر سن رکھا تھا یہ تو بھلا ہو ایک مہربان دوست کا کہ جس نے یہ مکمل غزل ہمیں ارسال کی ..
  6. مدیحہ گیلانی

    اف یہ سوالات.........................!!

    ہممممم مرے سوال اچھا دیکھتے ہیں:)
  7. مدیحہ گیلانی

    اف یہ سوالات.........................!!

    بہت دلچسپ سلسلہ ہے . بہت لطف آیا مزے مزے کے سوالنامے پڑھ کر :)
  8. مدیحہ گیلانی

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    اردو محفل میں خوش آمدید عائشہ صاحبہ!
  9. مدیحہ گیلانی

    ذوق زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ۔ ذوق

    عزیزو! اس کو نہ گھڑیال کی صدا سمجھو یہ عمرِ رفتہ کی اپنی صدائے پا سمجھو بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھو زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو نہ سمجھو دشتِ شفا خانۂ جنوں ہے یہ جو خاک سی بھی پڑے پھانکنی، دوا سمجھو سمجھ تو کور سوادوں کو ہو جو علم نہ ہو اگر سمجھ بھی نہ ہو کورِ بے عصا سمجھو...
  10. مدیحہ گیلانی

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    ہمیں بھی اس مسجد کو دیکھنے کا شرف حاصل ہے .ماشاء الله بہت ہی خوبصورت مسجد ہے۔ اس مسجد کے باہر لگے مختلف رنگوں کی بہار دکھاتےگلاب آج بھی یاد ہیں ۔ تصاویر نے گزرے ہوے وقت کو پھر سے ہمارے سامنے لا کھڑا کیاہے . شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
  11. مدیحہ گیلانی

    فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا ( احمد فراز )

    واہ واہ ۔۔۔۔۔ کیسی خوبصورت غزل ہے .شکریہ شریک محفل کے لئے ۔
  12. مدیحہ گیلانی

    کنت السواد لناظری از حسان بن ثابت (منظوم ترجمہ از فاتح الدین بشیر)

    سبحان الله ..... کیا کہنے کلام کے اور ترجمہ کا بھی جواب نہیں . لاکھوں کروڑوں درود و سلام ، ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم پر۔
  13. مدیحہ گیلانی

    کراچی کے علاقے شیرشاہ میں واقع ’’پراچہ آئل ملز‘‘ میں آتشزدگی ..دنیا نیوز

    الله ہم سب پر رحم فرمائیں . .ایک آگ کیا لگی پورا ملک ہی آگ کی لیپٹ میں آگیا ۔
  14. مدیحہ گیلانی

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    الله اپ کے بابا سائیں کو غریق رحمت کریں ......بہت بڑا دکھ ہےاپکا . الله آپکو حوصلہ اور صبر عطا فرمایں .ہمت سے کام لیتے ہیں اور اپ تو بہت بہادر ہیں
  15. مدیحہ گیلانی

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    بہت معذرت کے ساتھ اس دھاگے کے توسط سے کچھ عرض کرنا چاہوں گی ہم سب پڑھے لکھے باشعور لوگ ہیں اور مسلمان ہوتے ہوے ہمیں کم از کم موت کو اتنا غیر سنجیدہ نہیں لینا چاہیے کہ ہم اس کا ہنسی مذاق یا کھیل بنا ڈالیں ....ورنہ جن کے پیارے چلے جاتے ہیں اس دکھ کا اندازہ وہی لگا سکتے ہیں.الله کبھی آپکو اس عظیم...
Top