ہاں تو وہ بیچاریاں کیا کریں جب انہیں کچھ مارنے کے لئے نہیں ملے گا تو انہوں نے کسی نہ کسی چیز سے تو کام چلانا ہی ہے نہ :heehee: ..بیچاری الله کی سب سے مظلوم مخلوق:battingeyelashes:
واہ ! کیا کہنے .آپ کی مرصع و مسجع غزل بہت پسند آئی۔
جا اس کے در پہ عرقِ ندامت لیے ہوئے
جامِ انا کو بیچ کے کاسہ خرید لا۔
بھرپور غزل لکھنے پر بہت سی مبارکباد .