نہیں ایسا کچھ نہیں ہے :)..لیکن تھوڑا سا عجیب سا لگتا ہے اصل میں پنجابی میں ساس کو سسس کہا جاتا ہے .بس اسی لئے کہا آپ سے ورنہ اپ کا جو دل کرے اپ کہئے مجھے :)
ما شاءاللہ ،
ہماری طرف سے آپ کومنگنی کی بہت بہت مبارک باد.
اللہ تعالی آپ دونوں کی نیک تمناؤں اور خواہشات کو پورا کرتے ہوے زندگی کا سفر آسان اور کامیاب بنائے .آمین
واہ بہت خوبصورت انداز ہے .بلاشبہ زبان کا زخم کبھی بھرتا نہیں ہے . بولنے میں سب سے اہم کردار ہی زبان کا ہے ۔اس لئے نہایت سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے کیونکہ زبان میں ہڈی نہیں ہے مگر یہ ہڈیاں کچل رکھنے کی طاقت ضرور رکھتی ہے .