ٹرومین
تشدد کا جواز فراہم کرنے کے لیے یہ باتیں ناکافی ہیں .
یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ ماں کی محبت کا قرض ساری عمر بیوی کو ادا کرنا پڑتا ہے .بعض اوقات ہم رشتوں کی محبت میں اس قدر اندھے ہو جاتے ہیں کہ سچائی کو دیکھنا ہی نہیں چاہتے .اس سارے scenario میں کہیں بھی شوہر کی غیر جانبدارانہ تحقیق...