ہمیں اندیشہ ہے کہ آپ کی آنکھوں میں موتیے کی بجائے پالک اتر آئی ہے جو آپ کو اچانک ہماری cuisine کی ہر شے پالک نظر آنا شروع ہو گئی ہے .
اب ہم بھی احتجاجًا آپ کو مزید ایک سال تک پالک ہی کھلائیں گے :):)
آپ درست فرما رہی ہیں .حقائق کی نظر سے دیکھیں تو یقیناً لکھنے کو ان گنت موضوعات ہیں .بس میں زیادہ تر مزاجاً لکھتی ہوں ارادتاً نہیں . بہرحال آپ کی رائے محترم ہے کبھی طبع آزمائی کروں گی انشاء اللہ .:)
رضائی ذرا بھاری بھرکم ہے اس لیے مصرعے میں صحیح فٹ نہیں ہو رہی . تھوڑی جگہ بنانی پڑے گی . یوں ایڈجسٹ کر لیں
میں سردی سے گریزاں ہوں
رضائی ساتھ لائی ہوں .
اب یہ شعر رضائی سمیت آپ رکھ لیں :)