نتائج تلاش

  1. La Alma

    مق طع ات

    ؟
  2. La Alma

    مق طع ات

    آپ کو مغالطہ ہوا ہے. یہ تحریر جس فریکوینسی پہ لکھی گئی ہے آپ شاید اس پہ پڑھ نہیں پائے . یہاں انسانی ذات کے مہمل افکار کا بیان ہے . موضوع ِ بحث قرانی حروفِ مقطعات نہیں۔ آخری سطر صرف اس طرز ِفکر کو رہنمائی دکھانے کے لیے لکھی گئی ہے .
  3. La Alma

    مق طع ات

    مق طع ات مق طع ات ...یہ چند بے معنی حروف ہیں جو کسی انجانی سوچ كے تحت درج ہو گئے ہیں. گو یہ تا حال فہم اور شعور کا باضابطہ حصہ نہیں لیکن کتنی ہی مہمل سوچوں کا آلہءِ اظہار ہیں. ایسے کتنے ہی نا قابل فہم افکار و خیالات جو مروجہ علومِ زباں کی بدولت بیان ہونے سے رہ گئے ہیں لیکن نظامِ قدرت كے حساب کی...
  4. La Alma

    غزل برائے اصلاح (مفاعلن (فعلاتن-مفعولن) مفاعلن فعلن)

    غزل عمدہ ہے لیکن مجھے قوافی کی سمجھ نہیں آئی . کس اصول کے تحت راستے ، لبادے ، زاویے ، معمے وغیرہ ہم قافیہ ہیں ؟
  5. La Alma

    Now I know my abc

    Just kidding . Its horrible
  6. La Alma

    Now I know my abc

    Hats off to you. I am impressed
  7. La Alma

    Now I know my abc

    For a change, why not try English alphabets this time
  8. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنبھل کر کھیلیں . بغیر جام کے کیوں ڈگمگا رہے ہیں .
  9. La Alma

    تسخیرِ ذات

    نہیں .خود ترسی تو بذاتِ خود ایک قابلِ رحم جذبہ ہے .
  10. La Alma

    خُشک سردی، نزلہ ، زکام اور گلا خراب ۔۔ اینٹی با ئیوٹکس کب کھا ئیں ؟؟

    یہ تو مجھے کوڈ ورڈز میں کوئی پیغام لگ رہا ہے . بس دھیان رہے PPIs کی خبر آپ کی تیزابیت صاحبہ کو نہ ہونے پائے :)
  11. La Alma

    تسخیرِ ذات

    بہت شکریہ .
  12. La Alma

    تسخیرِ ذات

    بلا شبہ .
  13. La Alma

    تسخیرِ ذات

    تسخیرِ ذات میں نے گھبرا کر شاید کسی کو صدا دی تھی. اپنی آواز کی بازگشت مجھے صاف سنائی دے رہی تھی. میری بات جب مجھ تک ہی پلٹنے لگی تو مجھے اندازہ ہوا کہ زندگی وقت کے کسی اندھے کنویں میں گر چکی ہے، تنہائی مقدر ہو چکی ہے. اپنی بے بسی کا سوچ کر میری پور پور سے درد رسنے لگا. میرے اشک گھٹنوں تک آ...
  14. La Alma

    اتنی یادیں ہیں کہ ڈر جائیں گے ۔۔۔۔

    ردیف اچھی ہے . تھوڑی محنت کر کے اچھے اشعار نکالے جا سکتے ہیں . اس کے بھائی پہلوان ہیں کیا؟
  15. La Alma

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    محفل پہ ایسے کون سے Intellectuals ہیں جن کی پیش کردہ تھیوریز ، فلسفہ جات یا دیگر علمی، سائنسی اور ادبی تخلیقات کو محفلین کی اکثریت سمجھ ہی نہیں پاتی . کس کا Intellect level عام محفلین سے دو گنا نہیں ، چار گنا نہیں پورے دس گنا زیادہ ہے ؟ ذرا ہمیں بھی بتائیے گا .:):):)
  16. La Alma

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    :cool::cool: Toss کر لیں :)
  17. La Alma

    Scam

    (Scam (free verse Above the marginal line where truth is ,insurmountable where subtle feelings and prayers ,are not reciprocated life recedes back And there again ,amongst mere conceptual myths those transcendent beliefs sound .Nature's scam La Alma
  18. La Alma

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    محفل کی سست روی کا سہرا بھی انتظامیہ کے سر جاتا ہے . جو اراکین ذرا سی بھی "تیزی " دکھاتے ہیں ان کو معطل کر دیا جاتا ہے . جس لڑی کو پھلتا پھولتا دیکھتے ہیں اس پر تالے ڈال دیتے ہیں .امن و امان کے چکر میں محفل پر کرفیو کا سا سماں پیدا کر کے خود لمبی تان کے سوتے ہیں :):):) یہ عقدہ ابھی تک نہیں...
  19. La Alma

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    تنقید اگر تعمیری ہو تو ہر گز بری نہیں لگتی . مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے بغیر کسی لگی لپٹی کے کھل کر اپنا اظہارِ خیال کیا . میرا ذاتی خیال ہے کہ تکنیکی اعتبار سے ابھی مجھے اصلاح کی از حد ضرورت ہے .کچھ عرصہ مزید ماہرین کی رائے لینے میں کوئی حرج نہیں .
Top