ہاں، یوں کہو نا کہ آہستہ آہستہ۔۔۔ :p
ویسے شعیب بھائی نے پہلے جتنی ویڈیوز بنائی ہیں، وہ کافی اچھی ہیں۔۔۔ اور مجھے لگتا ہے کہ انہیں آڈیو، ویڈیو مکسنگ والا کام بھی بخوبی آتا ہے۔ خیر، اب کوئی آڈیو تیار ہو تو آگے پیش رفت ہوگی۔۔۔ میرے علاوہ کوئی اور بھی آڈیو ریکارڈ کرسکے، بچوں کی کوئی نظم یا کہانی تو...
مہوش بہن! حوصلہ ہارنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس پروجیکٹ میں آپ اکیلی نہیں بلکہ کئی اراکین آپ کے ساتھ ہیں۔ یہ مسائل عارضی ہیں اور ان شاء اللہ جلد ہی حل ہوجائیں گے۔
۔۔۔
میں نے اکاؤنٹ بنالیا ہے دوبارہ، ایڈمن پینل کے لیے فعال کردیجیے گا۔ شکریہ
عارف! یہ کام ذرا تم ہی دیکھ لو نا۔۔۔ :lll: علوی نستعلیق فونٹ دیا تو ہے سی ایس ایس میں لیکن فائر فوکس میں نظر نہیں آرہا، انٹرنیٹ ایکسپلورر میں دکھائی دے رہا ہے۔