محفل میں نجانے کیسا سحر ہے۔ :) محفل سے دور رہنے کی کوشش کروں بھی تو دور رہ نہیں پاتا۔ ایسا کسی دوسرے فورم یا سائٹ کے حوالے سے محسوس نہیں ہوتا۔
یہاں نہ صرف قابل لوگ اور محبانِ اردو موجود ہیں بلکہ سبھی لوگ اچھے اور خوش اخلاق ہیں جن کی وجہ سے محفل میں بہت اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔ اراکین سے محفل کی...