نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    ہائیں۔۔۔ یہ کیسے شکوک و شبہات ہیں۔۔۔؟ ظفری بھائی آکر دوبارہ تصدیق کریں۔ :lll:
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    صبح بخیر۔۔۔۔ کوئی ہے بھی یا نہیں۔۔۔۔؟
  3. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    یہ دونوں باتیں تم نے بہترین کیں۔۔۔ :)
  4. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    اچھا۔۔۔ پھر مجھے ہی لگا ہوگا۔۔۔ :lll:
  5. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  6. عمار ابن ضیا

    فرخ! بلاگ تو ماشاء اللہ بہت خوبصورت بنالیا ہے اردو ٹیک ڈاٹ کام والا۔۔۔ اب باقاعدگی سے وہاں لکھنا...

    فرخ! بلاگ تو ماشاء اللہ بہت خوبصورت بنالیا ہے اردو ٹیک ڈاٹ کام والا۔۔۔ اب باقاعدگی سے وہاں لکھنا شروع کریں۔۔۔۔ فرصت میں دیگر بلاگرز کے بلاگز پر تبصرہ کریں تاکہ آپ کے بلاگز سے دوسروں کو آگاہی ہو اور وہ آپ کا بلاگ پڑھنا شروع کریں۔
  7. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ظلم نہ کیجیے اردو کی ٹانگ توڑ کر۔
  8. عمار ابن ضیا

    فرخ! بلاگ کا کام کہاں تک پہنچا؟ اور کہاں لکھنے کا ارادہ ہے؟

    فرخ! بلاگ کا کام کہاں تک پہنچا؟ اور کہاں لکھنے کا ارادہ ہے؟
  9. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ضیاء کا بیٹا حاضر ہے۔ یہاں کیا ہورہا ہے؟
  10. عمار ابن ضیا

    ڈرون کا عذاب

    بڑی ہمت ہے بھئی آپ کی۔۔۔ جناب! اب تو فوج نے خود کہہ دیا ہے کہ ہم میں ڈرونز مار گرانے کی صلاحیت ہے، اب آپ فوج کو کیوں چوڑیاں پہن کر گھر جانے کا کہتے ہیں؟ پہلے اپنے وزیر اعظم اور صدر صاحب کو مشورہ دیں کہ منہ میں نپل لگاکر جھولنے میں لیٹیں۔۔۔ جب ان میں ہمت نہیں ہے دشمن کا مقابلہ کرنے کی۔
  11. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    شکریہ تعبیر آپی۔۔۔ زیک کی باری کافی پہلے آنی چاہیے تھی ویسے۔۔۔ :) ابھی میں اتنا پہلے تو آیا نہیں ہوں کہ جگہ مَل لینے والا کام کروں اس لیے پہلی قسط ہی میں لکھے دیتا ہوں۔ :grin: پہلے تاثر اور اب کے تاثر میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔ اول اول جب میں یہاں آیا تھا تو زیک ایک تو کم گو اوپر سے ان کا...
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ماشاء اللہ! کافی جلدی ہوگئی۔
  13. عمار ابن ضیا

    اخمد, ایک مردہ دہشت گرد!

    ہاہاہا۔۔۔ دلچسپ! مگر مسلمانوں کا اچھی کامیڈی کے ساتھ مذاق بنایا ہے۔ ;)
  14. عمار ابن ضیا

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    یہاں تو حروف جوڑیے والی مشق کی جاسکتی ہے۔ :lll: ویسے آئی فون پر اردو کی سپورٹ آنے میں شاید کافی عرصہ لگے کیوں کہ اتنی مارکیٹ تو نہیں ہوگی اردو بولنے والوں میں۔ بہرحال! اللہ آپ کے لیے یہ فون مبارک کرے۔ :)
  15. عمار ابن ضیا

    John Mayer کی کم سن مداح

    مجھے یوٹیوب پر ایک اتنی کیوووووووووووووووٹ سی ویڈیو ملی۔ ایک پیاری سی دو سالہ بچی کی ویڈیو جو گٹارسٹ جان میئر کی مداح ہے۔۔۔ اتنی پیاری پیاری باتیں کرتی ہے اور پھر اسٹائل مار کر اس کا گانا گاتی ہے۔۔۔۔۔۔ سوووووو سوئٹ کیوٹ بے بی
  16. عمار ابن ضیا

    تعارف Hello

    جی ہاں۔۔۔ بالکل۔۔۔ میں پہلے کہنے ہی والا تھا لیکن سوچا کہ ابھی آپ کو خود ہی پتا چل جائے گا۔ :) اتنا مشکل نہیں ہے اردو لکھنا۔۔۔ ایک آدھ دن میں ہی آپ پرفیکٹ ہوجائیں گی۔ ان شاء اللہ
  17. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    ویری گڈ ماوراء! :) مجھے لگتا ہے کہ تم سے بھی کافی مدد مل سکے گی۔ لکڑی کی کاٹھی اور اس طرح کے ایسے گانے جو بچوں کے لیے فلموں میں شامل کیے گئے، انہیں میں نے ایک تھریڈ میں جمع کرنا شروع کیا تھا۔ تمہاری والی ویڈیو میں لکڑی کی کاٹھی والا گانا کسی نے دوبارہ گایا ہے۔ ہمارے پاس بھی ایسا آپشن موجود ہے۔...
  18. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    ویڈیوز سے میری مراد اینی میٹڈ ویڈیوز ہی تھیں۔ اور آڈیو ویڈیو مکسنگ کی شد بد کا اندازہ اس ویڈیو سے ہوا جو مستی کے دن ہیں والے گانے پر ڈرٹو کی ویڈیو مکس کی تھی۔ ;) میں ایک دو دن میں کسی آڈیو کا انتظام کرتا ہوں۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں بھی کافی دن سے خرم بھائی کو یاد کررہا ہوں۔ عرصہ ہوا، نظر نہیں آئے۔
  20. عمار ابن ضیا

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    میرے خیال میں یہ 25 مسائل اب تک موجود ہوں گے۔
Top