John Mayer کی کم سن مداح

عمار ابن ضیا نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 26, 2008

  1. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مجھے یوٹیوب پر ایک اتنی کیوووووووووووووووٹ سی ویڈیو ملی۔ ایک پیاری سی دو سالہ بچی کی ویڈیو جو گٹارسٹ جان میئر کی مداح ہے۔۔۔ اتنی پیاری پیاری باتیں کرتی ہے اور پھر اسٹائل مار کر اس کا گانا گاتی ہے۔۔۔۔۔۔ سوووووو سوئٹ


    [ame="http://www.youtube.com/watch?v=IhDDp5Huxrs"]کیوٹ بے بی[/ame]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    ہاہاہا کیا پٹاخہ بچی ہے
    so adorable
    بولتی کتنا پیارا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر