نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    275کلو وزنی بکرا اللہ بادشاہ نے ایک لاکھ کا انعام جیت لیا

    نیوز چینلز پر تو دکھایا ہی گیا تھا اسے۔ اخبارات میں خبر نہیں ملی۔
  2. عمار ابن ضیا

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    نیوز ون پر زید حامد نے ان دہشت گردوں کی تصاویر سے انہیں ہندو انتہا پسند ثابت کیا جن میں سے ایک کے ہاتھ پر بی جے پی کا بینڈ بندھا ہوا تھا۔ پھر ان کے کمروں سے شراب کی بوتلیں برآمد ہونا۔۔۔ اگر وہ مسلمان خود کش حملہ آور ہی تھے تو کیا جنت میں جانے سے پہلے شراب نوشی کررہے تھے؟ زید حامد کا پروگرام تلاش...
  3. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    فہیم! کہاں نکلے ہوئے ہو عقلمند انسان؟ سکون سے گھر میں بیٹھا نہیں جاتا؟ واپس آکر رپورٹ لکھو تفصیلی۔
  5. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    یہاں جو وجہ ہم تک پہنچتی ہے، وہ اتنی ہے کہ ایم کیو ایم کے دو دھڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد جو دھڑا "حقیقی" کے نام سے مشہور ہوا، وہ بھی غنڈوں ہی کا گروہ تھا۔ جب حقیقی کے خلاف آپریشن شروع ہوا تو حقیقی کے کافی لڑکے سنی تحریک میں شامل ہوگئے۔ سنی تحریک کے قائد سلیم قادری کی شہادت کے بعد سنی تحریک کا...
  6. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    آپ کے پاس اتنی کہانیاں ہیں کہ انتخاب مشکل اور میرے پاس اتنی کم کہ تلاش مشکل۔ :) آپ ہی کوئی منتخب کرکے مجھے ذپ کردیں۔
  7. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    اے آر وائی ون کے مطابق کراچی شہر میں آج ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
  8. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    میں بھی اس کا سوچے بیٹھا تھا لیکن پھر خیال آیا کہ اتنی جلدی اتنے بڑے کام کا بوجھ نہ لادا جائے آپ پر۔۔۔ آپ کے ذہن میں کوئی اچھی اور دلچسپ چھوٹی سی کہانی ہے تو بتائیں۔۔۔ میں آڈیو ریکارڈ کرتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ کہانی کے پس منظر پر چلنے والی موسیقی تو میں تیار کر ہی سکتا ہوں :)
  9. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    حیرانگی اس بات پر ہے کہ کل شام ہی ایک طرف نائن زیرو پر پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اے این پی کے رہنما نائن زیرو میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرکے ہاتھ ملارہے تھے اور دوسری طرف انہی کی جماعتیں یہ قتل و غارت گری مچارہی تھیں؟؟؟ :confused:
  10. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    اب تک کی رپورٹس کے مطابق پٹھانوں کی اکثریت والے علاقے میں مہاجروں کے ساتھ بے حد برا سلوک ہوا ہے۔ (میں یہ دو الفاظ پٹھان اور مہاجر لکھنا نہیں چاہ رہا تھا کہ نفرت ہے مجھے مگر۔۔۔:( ) بنارس (اورنگی ٹاؤن) اور سہراب گوٹھ سے آنے والے بتاتے ہیں کہ ان کو سریوں سے مارا گیا، بلیڈ سے چھیلا گیا، لوگوں کی...
  11. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    میرا ارادہ اب اینی میٹڈ اردو قاعدہ بنانے کا ہے کہ الف سے انار، ب سے بکری۔۔۔ وغیرہ۔۔۔ کیا خیال ہے شوبی؟ ایک ویڈیو کچھ اس طرح کی موجود ہے اردو قاعدہ
  12. عمار ابن ضیا

    عذرا کی گڑیا (متحرک نظم)

    بہت خوب :thumb:
  13. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    زیک کی پوسٹ سے تو پتا چلتا ہے کہ خرم بھائی اٹلانٹا کے دورے پر ہیں۔
  14. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    چل رہن دے۔۔۔ ہونہہ۔۔۔ مجھے پتا تھا کہ تم نے پروا نہیں کرنی۔۔۔ گولی بھی لگ جائے تو کہنا کہ سوچا میل کرکے پوچھوں، پھر سوچا، زندہ تو ہوگے ہی۔۔۔ :( ذاتی اختلاف۔۔۔ :mad: ویسے بیٹھے بٹھائے کچھ نہیں ہوا، اس ٹینشن کو برسوں گزر گئے۔ بس کبھی زور پکڑ لیتی ہے کبھی ہلکی۔۔۔ رات گئے بھی کچھ علاقوں میں شدید...
  15. عمار ابن ضیا

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    اب تو اے ون ہے :thumb:
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام بھائی جان! آج سوجی کا حلوہ نہیں ہے۔ :( ابو کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں تھی، پھر کل یہاں کے حالات بھی بگڑ گئے تو دکانیں بند ہوگئیں، اس لیے سوجی تو آئی ہی نہیں۔ :) آج شاید چائے پراٹھے پر گزارا ہو۔ آپ نے کیا کھایا؟ ;)
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    شمشاد بھائی جان! کھانا کھالیا کیا؟
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    بس، حالات کا رونا کیا روئیں۔۔۔۔ :( اللہ پاک کرم فرمائے۔ اس وقت کہاں ہیں آپ؟
  19. عمار ابن ضیا

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    اس وقت گھر کے کمپیوٹر کا ڈیسک ٹاپ
  20. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    بغل میں چھری، منہ پہ رام رام
Top