بی بی سی، سی این این سمیت دیگر نیوز چینلز پر پاکستان کو اس قدر فوکس کیا جارہا ہے کہ دیکھ دیکھ کر گھبراہٹ ہونے لگی۔ بھارتی سیاستدان جب بیان شروع کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ابھی تحقیقات ہورہی ہیں اور اس وقت کسی پر الزام لگانا قبل از وقت ہوگا۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔ اور پھر اس لیکن کے بعد پاکستان کے خلاف زہر...