نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    کوئی بھی سمجھ سکتا ہے لیکن مجھے یقین ہے، آپ تو ایسا ہرگز نہیں سمجھیں گے۔ کیسے ہیں بھائی؟
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہماری دخل اندازی کو گستاخی تو نہیں سمجھا جائے گا نا؟
  3. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    آفس میں میرے ساتھ کا ایک لڑکا اورنگی ٹاؤن میں رہتا ہے۔ ابھی اس کے بھائی کا فون آیا کہ وہ گھر پہنچ چکا ہے لیکن بہت برے حال میں۔ اس کی گردن پر سریے سے وار کیے گئے ہیں اور بلیڈ بھی مارا گیا ہے، فی الحال وہ کچھ ہوش میں بھی نہیں ہے۔ :(
  4. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    بہرحال، جو بھی ہے۔ کراچی میں رہنے والے احتیاط کریں۔ غیر ضروری گھر سے نکلنے سے پرہیز ہی کریں خاص کر وہ علاقے جہاں جھڑپیں جاری ہیں۔ اپنے شعیب صفدر بھائی اب تک دفتر ہی میں تشریف رکھتے ہیں اور مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ گڑبڑ کیسی ہے؟ کیا گھر بھاگا جائے؟
  5. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علٰی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  6. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    سلسلہ تو اگرچہ چند دن سے جاری ہی ہے لیکن آج محاذ آرائی بڑھ جانے کے باعث کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی کے کئی علاقوں، بنارس، پاک کالونی، لسبیلہ، سہراب گوٹھ پر دو گروہوں میں، دوسرے لفظوں میں پٹھانوں اور مہاجروں میں یا واضح لفظوں میں یہ کہ ایم کیو ایم اور اے این پی کے مابین تصادم بڑھتا ہی چلا...
  7. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    شوبی! شاعر کا نام ملنا تو بہت مشکل ہے۔ یہ تو ایک طرح سے لوک نظمیں ہوئیں جو برسوں سے سنتے چلے آرہے ہیں ہم :lll: شاعر کا نام رہنے ہی دیں۔ یا اگر محفل پر کسی کو پتا ہو تو بتادے۔
  8. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    فہیییییییییییییییییییم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم سے کتنا ملتا ہے نا چہرہ۔۔۔۔ :grin: ویسے، اوپر سے بڑے اور نیچے سے چھوٹے بچے کی تصویر لگتی ہے۔ :dar:
  9. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    میں ایک بار یہی ٹریک دوبارہ ریکارڈ کرتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ جس طرح یہ گایا گیا ہے، اسی طرح وہ بھی گالیا جائے۔۔۔ تب آپ کو Lip Syncing میں مسئلہ نہیں ہوگا۔ چیک کرلیں گے، اگر ہوگیا تو ٹھیک ورنہ رہنے دیں گے۔ موسیقی کا بھی کچھ تو کرنا ہی ہوگا۔ ایسے زیادہ اچھا نہیں لگ رہا ہے۔ اور ڈاکٹر ڈاکٹر والی...
  10. عمار ابن ضیا

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    وارث بھائی! جملہ لائبریری سائٹ پر کام کے دوران کسی بھی قسم کا مسئلہ درپیش ہو، آپ مجھ سے کہہ سکتے ہیں۔ میں فورا حل کرنے کی کوشش کروں گا، ان شاء اللہ۔
  11. عمار ابن ضیا

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    بہت خوب۔۔۔ آپ نے تو ایک ہی دن میں کام کردکھایا۔۔۔۔ شکریہ۔ اب، صداکار کا نام تبدیل ہوگا۔۔۔ وہ تو ذپ کیا ہے میں نے آپ کو۔۔۔ اس کے علاوہ میں سمجھتا ہوں کہ آڈیو مجھے دوبارہ ریکارڈ کرنی ہوگی۔۔۔ مائک منہ سے زیادہ قریب ہونے کے باعث آواز کانوں میں چبھ رہی ہے۔۔۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ تیسری بات یہ کہ اینی میشن...
  12. عمار ابن ضیا

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    آرٹیکل ایڈیٹر کے دائیں طرف کچھ پیرامیٹرز ہوتے ہیں، ان ہی میں ایک یہ حصہ نظر آرہا ہوتا ہے: یہاں Created Date اور Start Publishing میں تو تاریخ ہوگی لیکن Finishing Publishing میں کوئی تاریخ نہیں ہونی چاہیے ورنہ اس تاریخ کو یہ آرٹیکل ایکسپائر ہوجائے گا۔
  13. عمار ابن ضیا

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    نجانے اس کی کیا وجہ تھی وارث بھائی، لیکن بہرحال میں نے کوڈ دوبارہ کاپی کرکے پیسٹ کیا تو اب صفحہ نمبر کے بجائے عنوانات ہی دکھارہا ہے۔
  14. عمار ابن ضیا

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    میں مسئلہ تک پہنچ گیا۔۔۔ دراصل اس آرٹیکل میں وارث بھائی نے آرٹیکل کی Finish Publishing Date بھی شامل کردی تھی اور یوں آرٹیکل ایکسپائر ہوگیا۔ میں نے ٹھیک کردیا ہے۔ اب ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ :)
  15. عمار ابن ضیا

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    وارث بھائی! آپ ذرا لاگ۔ان ہوکر خود یہ تحریر پبلش کرکے دیکھیں۔ پہلے یہ پبلش نہیں تھی۔
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام احمد بھائی۔ میں ٹھیک ٹھاک، آپ سنائیں۔ کیسے ہیں؟ کیا ہورہا ہے؟
  17. عمار ابن ضیا

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    خدا نہ کرے :( ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ سوال تو یہ بھی اٹھا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی تحقیقات میں مدد کے لیے جائے گا یا اس سے تحقیقات ہوں گی؟؟ :) لیکن بہرحال، سابق سربراہ آئی ایس آئی، اسد درانی نے بتایا کہ 2002ء میں انڈیا کے ساتھ ہمارا معاہدہ تھا کہ ایسی کسی دہشت گردی کے واقعہ پر دونوں ممالک...
  18. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    نئی خبر یہ ہے کہ جہانزیب بھائی کے آخرکار 1700 پیغامات مکمل ہوگئے۔ مبارک ہو جناب والا۔
  19. عمار ابن ضیا

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    لیکن چوبیس گھنٹے احتجاج کا راگ الاپا جائے تو چِڑ ہوجاتی ہے۔
Top