شاید محفل کے بہت سے ارکان جانتے ہوں کہ میرے ابو ایک خطاط ہیں۔ میں نے پچھلے دنوں اپنے بلاگ پر ابو کی عربی خطاطی کے چند نمونے پیش کیے تھے۔ انہی میں سے کچھ محفل پر بھی پوسٹ کررہا ہوں۔ جیسے جیسے میں ابو کی خطاطی میں سے مزید کچھ حصہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا، مزید بھی پیش کرتا رہوں گا۔
ان کے حقوق...
عارف! آنا تو نہیں چاہیے تھا لیکن ایک وقت میں چار، پانچ جگہ توجہ دینا بھی تو مشکل ہوتا ہے۔۔۔ کوئی ایک کام بھی ڈھنگ سے نہیں ہوپاتا پھر۔۔۔ میرا انٹرسٹ بہت ہے اس لائن میں لیکن میرا انٹرسٹ تو کمپیوٹر سے متعلق تقریبا سبھی چیزوں میں کل آتا ہے :p
چلیں، ابھی تو شکر ہے کہ عوید بھائی جیسے شہ سوار مل گئے...
ہاں نا۔۔۔ جو بھی کارڈز آپ کو پسند آجائیں، وہ لے آئیں۔۔۔ لیکن اتنے بھی نہیں کہ کوئی بولے، اسٹال لگانا ہے کیا؟ :lll:
ویسے بھی گفٹس کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔ خلوص ہی بہت ہوتا ہے۔۔ اور آپ کے آنے سے بڑا سرپرائز تو نہیں ہوسکتا نا کوئی۔۔۔
اتنے پیارے سے کارڈ کے لیے بہت شکریہ۔۔۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے وہ طوفان لیکن مجھے یہ بھی یاد ہے کہ مجھے دوسری طرف چپو چلانے والے کا بالکل بھی اندازہ نہیں تھا۔۔۔ لیکن نہیں۔۔۔ کسی نے مجھے یہ ضرور کہا تھا کہ اسے یقین دلاؤ، طوفان نہیں ہے کوئی، چپو نہ چلائے، آرام سے بیٹھے۔ :grin: پر میں نے تو آپ کو کچھ...
وہ ابنِ زیاء نہیں، ابنِ ضیاء تھا جو مجھ نالائق نے بنایا تھا اور بیٹا ورژن بنانے کے بعد نہ صرف اسے بھول بیٹھا بلکہ اس کی فائل بھی میرے پاس محفوظ نہیں رہی۔ :(
محفل پر خوش آمدید سونیا۔ امید ہے کہ آپ محفل پر اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔
اچھا، یہ تو بتائیں کہ کہاں سے گھومتی پھرتی محفل تک آپہنچیں؟ کہاں سے پتا چلا محفل کا؟
نام ہی سے اچھی لگتی ہے، اشتہار سے تو عجیب سی لگی۔۔۔ اسٹار ورلڈ پر لگتی ہے، انگریزی والا اسٹار ورلڈ۔۔۔ اس پر ایک اور سیریز بھی آتی ہے، برادرز اینڈ سسٹرز۔۔۔ پر اب تک میں نے ان سب کے اشتہار ہی دیکھے ہیں۔۔۔ کوئی ایک پروگرام بھی ٹک کر نہیں دیکھا ہوگا۔ :p
تعبیر آپی۔۔۔ ایک تاثر!
میں نے سوچا کہ اب تو لکھ ہی دوں کیوں کہ اگر یہی سوچتا رہا نا کہ ہاں، بس لکھتا ہوں آج کل میں تو وہ آج کل کبھی آنی نہیں اور اب آپی اتنے سارے مہمانوں کی میزبانی کرکے اب کی بار خود مہمان بنی ہیں تو مہمان نوازی کا یہ موقع ہاتھ سے جانے دینا نہیں چاہیے نا۔ :)
لیکن کچھ لکھنے...