نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    ہاں، اس کی شاعری میں اختلاف ہے۔۔۔ کہیں یہ لکھا ہے کہ "جینے کے لیے سوچا ہی نہیں" اور کہیں لکھا ہے کہ "جینے کے لیے سوچا ہی نہ تھا"۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے، تم واقعی ایکسپرٹ ہو۔۔۔ ہمم۔۔۔
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    دوپہر بخیر۔
  3. عمار ابن ضیا

    Questions - Answers

    hahahaa..... very funny... who is Adolf Hitler.... this person................. hehehehe :P
  4. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    تب تک گزارا کیسے ہوگا۔۔۔؟؟؟ لگتا ہے باورچی خانہ کھنگالنا ہی پڑے گا، شاید کچھ مل جائے وقتی سہارے کو۔
  5. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    اچھا، آج کل آپ م۔س۔ن پر نہیں آرہے کیا؟
  6. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    بس کردیں یہ حلوے کی باتیں کیونکہ میری بھوک عروج پر پہنچ رہی ہے۔
  7. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ہضم ہوچکا ہے رات کا کھانا اور اب مجھے کڑاکے کی بھوک لگ رہی ہے۔ :(
  8. عمار ابن ضیا

    تاسف معجزے آج بھی ہوتے ہیں

    کہنے کے لیے میرے پاس کوئی الفاظ نہیں۔۔۔ ہاں، بس دعائیں ہیں کہ اللہ آپ کو اور آپ کے سب گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں بخیر و عافیت رکھے اور اس نیک شخص پر بھی اپنی رحمت کا سایہ رکھے۔ آمین
  9. عمار ابن ضیا

    دو نظمیں انڈین کلاسیکی انداز میں

    ہاہاہا۔۔۔ واقعی :grin: میں تھوڑی دیر پہلے یوٹیوب سے چھوٹی بہنوں کو ایسی ہی نظمیں سنارہا تھا، تو تلاش کرتے میں اچانک سے یہ سامنے آگئی۔۔۔
  10. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ناشتہ میں اتوار کو ہمارے ہاں عموما حلوہ ہوتا ہے خاص کر میری فرمائش کی وجہ سے لیکن سوجی کا۔۔۔
  11. عمار ابن ضیا

    ہری بتیاں اور لال بتیاں (منتظمین سے ایک سوال)

    یہ ربط دیکھیں۔ شاید کچھ مدد کرسکے آپ کی۔
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    فہیم بھی کچھ دیر میں موجود ہو شاید۔
  13. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    لوکی کا حلوہ میں نے اب تک صرف ایک بار ہی کھایا ہے لیکن اس کا سواد اب تک یاد ہے۔۔۔
  14. عمار ابن ضیا

    دو نظمیں انڈین کلاسیکی انداز میں

    واہ! کیا بات ہے آپ کی معلوماتی پٹاری کی۔۔۔ ویسے یہ اتنی دلچسپ گائی ہے۔۔۔ ایسی ایک دو نظمیں اور بھی ہونی چاہئیں۔ :)
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    بس۔۔۔ میں کبھی کبھی اس وقت بھی نظر آیا کروں شاید۔۔۔ ویسے ابھی یہاں گیارہ بھی نہیں بجے اور ہمارے گھر میں میرے اور بھائی کے سوا سارے سوئے پڑے ہیں ایسے جیسے رات کے بارہ/ ایک بجے کا وقت ہو۔۔۔ مجھے خود فہیم کا انتظار ہے۔۔۔ اور سوچ رہا ہوں کہ شاید زینب کو بھی کچھ لمحے کے لیے ٹپکنے کا موقع مل جائے۔
  16. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    نہیں، آپ اپنے ننھے سے ذہن پر اتنا زیادہ بوجھ نہ لادا کریں ;) نفسیاتی باتیں کیسے سمائیں گی ورنہ؟ :p
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    مابدولت تشریف لائے ہیں فی الحال۔۔۔ ویسے سعود بھائی اور زونی بھی نظر آرہی ہیں۔۔۔ زونی! آپ کے امتحانات کا نتیجہ کیا آیا؟ آیا بھی یا۔۔۔۔۔۔
  18. عمار ابن ضیا

    آن لائن ٹائمنگ

    میں عموما صبح ساڑھے دس سے شام پانچ/ ساڑھے پانچ تک محفل وقتا فوقتا دیکھتا رہتا ہوں۔۔۔ لیکن ابھی تو رات ہونے کے باوجود موجود ہوں۔۔۔ ایسے اتفاقات کبھی کبھی ہی ہوتے ہیں۔
  19. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موسم اچھا ہے۔۔۔ کچھ کچھ سردی ہونے لگی ہے۔۔۔ اور مجھے سردی کا موسم پسند ہے۔۔۔ اندر کا موسم بھی خوشگوار ہی ہے۔۔۔ خدا کرے کہ خوشگوار ہی رہے۔
  20. عمار ابن ضیا

    دو نظمیں انڈین کلاسیکی انداز میں

    پہلے میں نے سوچا کہ یہ ویڈیو گوشہ اطفال میں رکھوں کیونکہ نظمیں تو آخر بچوں کی ہیں لیکن جس طرح گائی ہیں، اسے دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ موسیقی کے زمرے ہی میں پوسٹ کردوں۔۔۔ کیا ہی خوب کلاسیکی انداز ہے انگریزی نظمیں گانے کا۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔ بچوں کی نظمیں کلاسیکی انداز میں
Top