:grin:
اوووپس۔۔۔ میں سمجھا شاید اس سے یہ چیز نظر آنا ہی غائب ہوجائے گی اس لیے بند کرکے دیکھا تھا لیکن یہ تو پھر بھی نظر آرہی ہے۔۔۔ تو بہتر ہے کہ فعال ہی کردوں تاکہ نئے آنے والے پہلے سے ہوشیار رہیں مجھ سے بات کرتے ہوئے کہ مجھے ابھی اصلاح کی ضرورت ہے۔ :hatoff: