نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    ماشاء اللہ، آپ کو ابھی تک ہمارا پرانا والا نِک یاد ہے۔۔۔:)
  2. عمار ابن ضیا

    میرے ابو کی خطاطی

    یہ خطاطی مجھے بہت زیادہ پسند آئی۔۔۔
  3. عمار ابن ضیا

    میرے ابو کی خطاطی

    ہاں، واقعی کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ کمپیوٹر پر کام کرنے والوں اور خطاط حضرات کا بھی کوئی مقابلہ نہیں ہے ویسے۔۔۔ کمپیوٹر پر کام کرنے والے کمارہے ہیں اور خطاط۔۔۔ :(
  4. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    ویسے ظفری بھائی! آپ کی آواز سن کر مجھے وہ بات یاد آئی جو کچھ دن پہلے میں نے سوچی تھی۔۔۔ آج سے تقریبا چار، پانچ سال پہلے میرے آواز میں تبدیلی آئی تھی اور بچوں والی آواز سے تھوڑی بڑوں والی آواز ہوگئی تھی۔۔۔ تو میں سوچ رہا تھا کہ شاید کچھ سال بعد اس آواز میں مزید پختگی آئے تو ہوسکتا ہے، زیادہ بہتر...
  5. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    کیا بات ہے۔۔۔ یعنی کہ اب ہم آپ ہی کو استاد بنالیں۔۔۔ چلیں م۔س۔ن پر ملیں تو مزید باریکیاں سیکھتے ہیں۔۔۔ ;)
  6. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    :confused: وہ کیسے۔۔۔ بولا غلط ہے یا ادائیگی غلط ہے؟
  7. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    ہاہاہا۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔ :) ریکارڈنگ کے لیے تو جیٹ آڈیو استعمال کرتا ہوں، آسان اور بہترین۔ کچھ گانوں کی میوزک کسی ووکل ریمورر سافٹ وئیر سے مل جاتی ہے کہ اصل گلوکار کی آواز دبادیتے ہیں جیسے اینالوگ ایکس ووکل ریمور بحیثیت ون ایمپ پلگ ان۔۔۔ کچھ گانوں کا انسٹرومنٹل گوگل پر سرچ کرنے سے مل جاتا ہے جیسے...
  8. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    واقعی واقعی واقعی؟؟؟؟؟؟؟ :eek: یہ آپ کی آواز میں ہے؟؟؟؟ :confused: ناقابلِ یقین پر یقین کررہا ہوں۔۔۔ بہت بہت بہت کمال کی گائی ہوئی ہے۔۔۔ ہمارا کام ہوجائے، تمہارا نام ہوجائے بہت اعلیٰ۔۔۔ لطف آگیا سن کر۔۔۔ ایسا لگا کہ محفل پر واقعی ایک جگجیت سنگھ کے پائے کا رکن موجود ہے۔ :grin:
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  10. عمار ابن ضیا

    اُردو فونٹ درکار ہے

    قصہ مختصر کہ یہ فونٹ دستیاب نہیں ہے عوام کے لیے :grin: :(
  11. عمار ابن ضیا

    فونٹ ان پیچ محل فانٹ

    عارف! ان پیج تھری کی کوئی جگاڑ نہیں نکل سکی اب تک؟ :grin:
  12. عمار ابن ضیا

    میرے ابو کی خطاطی

    جو حکم۔۔۔ میں آٹھ بجے کے بعد گھر پر ہی ملوں گا۔
  13. عمار ابن ضیا

    میرے ابو کی خطاطی

    بات تو آپ کی ٹھیک ہی ہے۔۔۔ مجھے بھی مشکل لگتا ہے۔۔۔ ویسے میں کبھی کبھی خود کو یہ سوچ کر تسلی دیدیتا ہوں کہ چلو میں نے تھوڑا بہت تو سیکھا نا۔۔۔ گھر میں واحد میں ہوں جس نے اس میں دلچسپی دکھائی ورنہ باقی کسی کو چھوکر بھی نہیں گزری۔ ;)
  14. عمار ابن ضیا

    میرے ابو کی خطاطی

    ہاہاہا۔۔۔ میں نے پہلے سوچا تھا محفل پر پوسٹ کرنے کا پھر رہنے دیا کہ شاید میرے دستخط میں شامل ربط سے سب بلاگ پر پہنچ جائیں لیکن ابھی سوچا کہ کچھ لوگ شاید صرف محفل تک ہی محدود رہتے ہیں تو ان کو یہاں ہی درشن کروادیے جائیں۔۔۔ ویسے زیادہ تر اراکین نے دیکھ ہی لیا ہوگا بلاگ پر
  15. عمار ابن ضیا

    میرے ابو کی خطاطی

    واقعی فہیم۔۔۔ اور میں سوچ رہا ہوں کہ اب سیکھ ہی لوں۔۔۔ بچپن میں، میں نے قلم دوات لے کر لکھنا شروع کیا تھا۔۔۔ لکھائی درست کرنے بیٹھتا تھا، بڑی جھڑکیاں کھائیں ابو کی۔۔۔ لیکن بس اسی حد تک سیکھ سکا کہ اردو خوش خط لکھنے لگا۔۔۔ لیکن ابو آرٹسٹ ہیں، میرا ذوق شاید اتنا بلند نہیں۔۔۔ پھر بھی فیصلہ کیا ہے...
  16. عمار ابن ضیا

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    فہیم! میری طرف سے بھی مبارک ہو۔۔۔ تفصیل سے لکھنے کا وقت نہیں۔۔۔ م۔س۔ن پر باقی باتیں۔ ;)
  17. عمار ابن ضیا

    میرے ابو کی خطاطی

    آپ ایسے سوالات کرکے مجھے شرمندہ کریں گے کیا؟؟؟؟ بھئی، کوئی بھی یہ سوال نہ کرے مجھ سے۔۔۔ میں نالائق ہوں۔۔۔
  18. عمار ابن ضیا

    میرے ابو کی خطاطی

    شکریہ بھائی۔ دیکھتے ہیں، کب اتفاق ہوتا ہے ملاقات کا۔
  19. عمار ابن ضیا

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی جان!
Top