نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    23132 واری کسے ہور جگہ روندی مارن توں بچ گئے۔۔ ایہہ کوئی گھَٹ کھٹی اے۔
  2. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ میزان و لبرا کی تعریف پہ پورا اتری ہیں لاریب صاحبہ ۔
  3. یاز

    استنبول میں چند ایام

    کچھ آگے بڑھے
  4. یاز

    استنبول میں چند ایام

    مخالف سمت کا منظر۔
  5. یاز

    استنبول میں چند ایام

    تقریباً پہنچ ہی گئے۔
  6. یاز

    استنبول میں چند ایام

    مزار کے باہر ایک درمیانے سائز کا بازار بھی بنا ہوا ہے۔ وہیں ایک فوارہ بھی دکھائی دیا۔
  7. یاز

    استنبول میں چند ایام

    ایوپ سلطان والے بورڈ نے سمت دکھائی کہ کہاں کو جانا ہے۔
  8. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اس کے ساتھ لگا بورڈ یہ بتاتا ہے کہ حالیہ بغاوت میں یہ کار ٹینکوں کے سامنے آ کر کچلی گئی، لیکن کھٹارہ بن کے بھی مزاحمت کا استعارہ بن گئی۔ ربط: https://i.postimg.cc/Hk9r5pCm/DSC-4468.jpg
  9. یاز

    استنبول میں چند ایام

    گرینڈ بازار سے فراغت کے بعد اگلی منزل ایک روح پرور مقام تھا، یعنی حضرت ابو ایوب انصاری رض کا مزار، جس کو ترکی میں "ایوپ سلطان" لکھتے اور بولتے ہیں۔ میٹرو سسٹم کی مدد سے ایک یا دو بسیں بدل کر ہم اس کے نزدیکی ترین سٹاپ تک پہنچے۔ سامنے ہی یہ منظر دکھائی دیا۔
  10. یاز

    استنبول میں چند ایام

    دوسری جانب سے بازار سے باہر نکلے تو سامنے ایک اور مسجد دکھائی دی۔ ویسے استنبول میں ہر مسجد سلیمانیہ مسجد ہی ہے، بس سائز کا فرق ہے۔
  11. یاز

    استنبول میں چند ایام

    یہاں بھی مجمسمے یا پُتلے دکھائی دیئے
  12. یاز

    استنبول میں چند ایام

    یہ رہا گرینڈ بازار کا داخلی مقام
Top