گرینڈ بازار سے فراغت کے بعد اگلی منزل ایک روح پرور مقام تھا، یعنی حضرت ابو ایوب انصاری کا مزار، جس کو ترکی "ایوپ سلطان" لکھتے اور بولتے ہیں۔
میٹرو بس سسٹم کی مدد سے ایک یا دو بسیں بدل کر ہم اس کے نزدیکی ترین سٹاپ تک پہنچے۔ سامنے ہی یہ منظر دکھائی دیا۔