استنبول میں چند ایام

یاز

محفلین
DSC-4452.jpg
 

یاز

محفلین
دوسری جانب سے بازار سے باہر نکلے تو سامنے ایک اور مسجد دکھائی دی۔ ویسے استنبول میں ہر مسجد سلیمانیہ مسجد ہی ہے، بس سائز کا فرق ہے۔
DSC-4461.jpg
 

یاز

محفلین
گرینڈ بازار سے فراغت کے بعد اگلی منزل ایک روح پرور مقام تھا، یعنی حضرت ابو ایوب انصاری رض کا مزار، جس کو ترکی میں "ایوپ سلطان" لکھتے اور بولتے ہیں۔
میٹرو سسٹم کی مدد سے ایک یا دو بسیں بدل کر ہم اس کے نزدیکی ترین سٹاپ تک پہنچے۔ سامنے ہی یہ منظر دکھائی دیا۔
DSC-4467.jpg
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
مزار کے complex کے اندر تدفین والی جگہ ایک چھوٹا ہال نما کمرہ ہے، جس میں ایک سائیڈ سے داخل ہو کر دوسری سائیڈ کو نکل جانا ہوتا ہے۔ زیادہ وقت رکنا ممکن نہیں۔
یہ اس کے داخلی مقام کے قریب کی جگہ ہے۔
DSC-4488.jpg
 

یاز

محفلین
اور یہ رہی قبر مبارک، جو کچھ اونچائی پہ ہے۔ دیکھ کر ایک بار تو جذباتی ہی ہو گئے اور (مذہبی و تاریخی) عقیدت سے آنکھوں میں نمی سی در آئی۔
اگرچہ تصویر بنانا منع تھا، لیکن اس وقت ہم رکنے کو تیار نہ تھے، تاوقتیکہ داروغہ صاحب ہمیں پیٹ ڈالتے۔
DSC-4494.jpg
 
Top