استنبول میں چند ایام

یاز

محفلین
DSC-4509.jpg
 

یاز

محفلین
تقریباً تمام مذہبی حیثیت اور تقدس کے حامل سیاحتی مقامات پر یہ ہدایات آویزاں ہیں۔
DSC-4514.jpg
 
آخری تدوین:
اور یہ رہی قبر مبارک، جو کچھ اونچائی پہ ہے۔ دیکھ کر ایک بار تو جذباتی ہی ہو گئے اور (مذہبی و تاریخی) عقیدت سے آنکھوں میں نمی سی در آئی۔
اگرچہ تصویر بنانا منع تھا، لیکن اس وقت ہم رکنے کو تیار نہ تھے، تاوقتیکہ داروغہ صاحب ہمیں پیٹ ڈالتے۔
DSC-4494.jpg
حضرت ابو ایوب انصاری یہاں دفن ہیں؟
 

یاز

محفلین
حضرت ابو ایوب انصاری یہاں دفن ہیں؟
جی ہاں۔ حضرت عمر رض کے دورِ خلافت میں جب عربوں نے پہلی بار استنبول کا محاصرہ کیا تو حضرت ابو ایوب انصاری رض اس معرکے میں شہید ہوئے، اور وہیں ایک مقام پہ تدفین کر دی گئی۔
پندرھویں صدی میں جب عثمانیوں نے استنبول فتح کیا تو اس کے بعد یہ جائے تدفین دریافت ہوئی اور بعد میں مزار بنایا گیا۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
وہاں سے واپسی کو چند کلومیٹر پیدل چلے۔ راستے میں جا بجا تاریخ بکھری پڑی دیکھی۔ کہیں کھنڈر تو کہیں کتبہ اور کہیں کچھ اور یادگار
DSC-4548.jpg
 

یاز

محفلین
اس سے اگلا دن عید کا تھا، اور ہمارے پلان میں تین مقامات تھے۔ بلیو ماسک ، باسفورس، اور تاکسیم (یا تقسیم) سکوائر۔
بلیو ماسک تو بالکل ساتھ تھی تو پیدل ہی زیارت کو نکلے۔
DSC-4558.jpg
 
Top