استنبول میں چند ایام
مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 8:32 شام #252 یاز نے کہا: کسی نے نماز پڑھتے ہماری ہی فوٹو بنا لی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قاری کی صوابدید پر چھوڑنا ہے؟
یاز نے کہا: کسی نے نماز پڑھتے ہماری ہی فوٹو بنا لی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قاری کی صوابدید پر چھوڑنا ہے؟
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 8:33 شام #253 یہاں ایک اچھی چیز یہ لگی کہ تمام اقوام و مذاہب کے سیاح اندر آ سکتے تھے،تاہم خواتین کے لئے کچھ عارضی اضافی ملبوس کا انتظام بھی تھا، جو بعض صورتوں میں لازم ہی تھا۔
یہاں ایک اچھی چیز یہ لگی کہ تمام اقوام و مذاہب کے سیاح اندر آ سکتے تھے،تاہم خواتین کے لئے کچھ عارضی اضافی ملبوس کا انتظام بھی تھا، جو بعض صورتوں میں لازم ہی تھا۔
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 8:33 شام #254 مریم افتخار نے کہا: قاری کی صوابدید پر چھوڑنا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناظر پہ جی۔
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 8:35 شام #256 مسجد کا ایک کورٹ یارڈ۔ درختوں کے پار ہیگیا صوفیہ کی عالیشان عمارت بھی جھلک رہی ہے ۔
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 8:41 شام #258 اذان عشق ہوتی تھی جہاں سے اسی مسجد کی اک مینار تھے ہم کسی کی راہ میں حائل ہوئے تھے کسی کو سایۂ دیوار تھے ہم
اذان عشق ہوتی تھی جہاں سے اسی مسجد کی اک مینار تھے ہم کسی کی راہ میں حائل ہوئے تھے کسی کو سایۂ دیوار تھے ہم