نتائج تلاش

  1. یاز

    استنبول میں چند ایام

    یہ بھی کوئی تاریخی عمارت ہی لگی ماضی قریب سے۔
  2. یاز

    استنبول میں چند ایام

    سوچا تو یہی ہو گا کہ ایک ہی تصویر میں دونوں اوبلیکسیں آ جائیں تو کمال شمال سا ہو جائے۔
  3. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اور یہ اوبلیسک نمبر دو
  4. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اس کو ہم نے اوبلیسک نمبر ایک کا نام دیا، کہ یہ پہلے آتی ہے۔
  5. یاز

    استنبول میں چند ایام

    بلیو ماسک سے واپسی کی راہ پکڑی تو ہر قدم پہ کوئی مانومنٹ دکھائی دیتا محسوس ہوا۔ یہ رہا جرمن فاؤنٹین
  6. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اتنی معرفت کی باتیں نہ کیا کریں بھائی۔
  7. یاز

    استنبول میں چند ایام

    ہنوز سوچت ہیں اس بابت
  8. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اس معاملے میں ڈین براؤن کے ناول انفرنو میں بھی کافی مفصل احوال بیان کیا گیا ہے۔ اسی پہ بنی انفرنو نامی مووی کا کچھ حصہ بھی ہیگیا صوفیہ میں ہی فلمایا گیا ہے۔ ویسے ہیگیا صوفیہ کا مطلب "ہولی وزڈم" ہے۔ چرچوں کے نام اسی طرح کی لیگیسی پہ رکھنا مروج ہے، جس کی وجہ ہمیں تو معلوم نہیں۔
  9. یاز

    استنبول میں چند ایام

    ایک طرف بلیو ماسک، تو دوسری طرف ہیگیا صوفیہ ۔ کہاں دیکھیں اور کہاں نہ دیکھیں
  10. یاز

    استنبول میں چند ایام

    یہ مینار بلیو ماسک ہی کے ہیں
Top