نتائج تلاش

  1. یاز

    استنبول میں چند ایام

    یہ اوبلیسک نمبر دو ہے، سلطان احمد سکوائر میں ہی۔
  2. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اس سے اگلا دن عید کا تھا، اور ہمارے پلان میں تین مقامات تھے۔ بلیو ماسک ، باسفورس، اور تاکسیم (یا تقسیم) سکوائر۔ بلیو ماسک تو بالکل ساتھ تھی تو پیدل ہی زیارت کو نکلے۔
  3. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    یہ دیکھ کے سوتر بم بھی پھوڑے ہم نے
  4. یاز

    استنبول میں چند ایام

    کچھ پیدل چلنے کے بعد ٹیکسی پکڑ کے واپس لوٹے تو اندھیرا چھا چکا تھا۔
  5. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    جب جب پائے رہِ مراسلت میں روڑے ہم نے بڑے جتن سےلڑیوں کے سنگ جوڑے ہم نے (نیز کھائے چنا سموسے اور چٹنی پکوڑے ہم نے)
  6. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عشق ہو پہاڑوں سے تو سکردو اور ہنزہ عشاق کا قبلہ ہوں۔
  7. یاز

    استنبول میں چند ایام

    غلاطہ ٹاور قدیم استنبول کے قریب ہے گولڈن ہارن کے دوسری جانب۔ مشہور و معروف سیاحتی سنگِ میل ہے۔ ہم نے بس دور دور سے زیارت کی۔
  8. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اس کار کی کہانی کا کچھ احوال اس ربط پہ دیکھئے۔
  9. یاز

    استنبول میں چند ایام

    وہاں سے واپسی کو چند کلومیٹر پیدل چلے۔ راستے میں جا بجا تاریخ بکھری پڑی دیکھی۔ کہیں کھنڈر تو کہیں کتبہ اور کہیں کچھ اور یادگار
  10. یاز

    استنبول میں چند ایام

    بس سٹاپ کے قریب پھر وہی گاڑی دکھائی دی۔
  11. یاز

    استنبول میں چند ایام

    مزار کی آخری ایک دو تصاویر بنائیں
  12. یاز

    استنبول میں چند ایام

    مزار کے نواح میں بنا بازار
  13. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گمبا میں ہے نا سکردو ایئرپورٹ!!
  14. یاز

    استنبول میں چند ایام

    مزار کے احاطے میں ہی
Top