ہیگیا صوفیہ کی عالیشان عمارت پہلی دفعہ 537 عیسوی میں تعمیر ہوئی ۔ تقریباً ایک ہزار سال تک یہ دنیا کا سب سے بڑا کیتھڈرل تھا۔ اگر کسی ایک عمارت کو استنبول کی پہچان یا طرۂ امتیاز قرار دینا ہو تو ہیگیا صوفیہ کے علاوہ کوئی اور جواب ممکن ہی نہیں ہے۔
بدقسمتی سے ہم اس کی اندرونی زیارت سے یکسر محروم رہے،...