دراصل یہ کتب فروش ہمیں اپنے کتب فروش بھائیوں جیسا ہی لگا۔ زیادہ کتب تھیں استنبول کی سیاحت سے متعلق، جیسے ماسکس آف استنبول، سٹریٹس آف استنبول ٹائپ کی۔ انہی کے بیچ (اوپر سے تیسری قطار میں قدرے دائیں جانب) ایلف شفک صاحبہ کی "باسٹرڈ آف استنبول" بھی دکھائی دی۔
کتب فروش نے سوچا ہو گا کہ شاید یہ بھی...