نتائج تلاش

  1. یاز

    استنبول میں چند ایام

    دوسری جانب کا منظر
  2. یاز

    استنبول میں چند ایام

    گرینڈ بازار میں داخلی مقام پہ ہی خوب رش تھا۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو تو اگلے روز عید تھی، جس کے باعث بازار نے دو تین روزبند رہنا تھا۔
  3. یاز

    استنبول میں چند ایام

    ہر قدم پہ تاریخ بکھری پڑی تھی۔
  4. یاز

    استنبول میں چند ایام

    قدیمی ٹرام لائن ابھی تک مستعمل تھی۔
  5. یاز

    استنبول میں چند ایام

    بچت رہی جناب۔
  6. یاز

    استنبول میں چند ایام

    ربط: https://i.postimg.cc/j2ZHZsyG/DSC-4391.jpg
  7. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اگلے دن پہلی منزل تھی گرینڈ بازار ، جو کہ نزدیک ہی ہے تو پیدل ہی چل دیئے
  8. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اصل ووٹ تو پھر آپ کو جانا چاہیے
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعیات اور طبیبات کے مطابق مٹی کے برتنوں میں کھانے کے کافی طبی فوائد ہیں۔
  10. یاز

    استنبول میں چند ایام

    دو ابلیسک obelisks بھی نزدیک ہی واقع ہیں۔ انہی میں سے ایک
  11. یاز

    استنبول میں چند ایام

    جرمن فاؤنٹین بھی اسی سکوائر میں ہی ہے۔
  12. یاز

    استنبول میں چند ایام

    فوارے اور چاند نے ہیگیا صوفیہ کو گرہن سا لگا دیا۔
  13. یاز

    استنبول میں چند ایام

    رات کو ہیگیا صوفیہ کا منظر سلطان احمد سکوائر سے
  14. یاز

    استنبول میں چند ایام

    ششدر و حیران ہے جو بھی خریداروں میں ہے اک سکوت بے کراں ہر سمت بازاروں میں ہے
  15. یاز

    استنبول میں چند ایام

    آراستہ بازار۔
  16. یاز

    استنبول میں چند ایام

    جلتے ہیں اک چراغ کی لو سے کئی چراغ دنیا ترے خیال سے روشن ہوئی تو ہے
Top