ٹیکسلا والا بھی اس سے ملتا جلتا لیکن تھوڑا بڑا ہے۔اُس پر البتہ لکھائی کندہ نہیں ہے۔دو ابلیسک obelisks بھی نزدیک ہی واقع ہیں۔ انہی میں سے ایک
![]()
اگلے دن پہلی منزل تھی گرینڈ بازار ، جو کہ نزدیک ہی ہے تو پیدل ہی چل دیئے
![]()
بچت رہی جناب۔اس یاد آیا کہ چوری چکاری ہوئی کہ بچ کہ آ گئے۔