نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ناخنوں کی ساخت میں شخصیت کے پوشیدہ راز ۔

    دلچسپ ہے!! اگر تینوں تصویروں کا بغور جائزہ لیں تو ہمارے ناخن پہلی والی تصویر سے ملتے جلتے ہیں۔ لیکن خصوصیات زیادہ ملتی جلتی نہیں ہیں۔ :biggrin:
  2. لاریب مرزا

    انوکھےاشعار"

    اب خوب ہے۔ ان میں کچھ اشعار کا ایک ہی مصرع پڑھ رکھا تھا۔
  3. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خود کشی کی اجازت کیوں نہیں ہے مذہب میں؟؟
  4. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضمیر حاضر، ضمیر غائب اور ضمیر متکلم کا سبق پڑھایا تھا آج۔
  5. لاریب مرزا

    ہم نجی کو کسی اور معنوں میں لے رہے تھے۔ :) آپ کا سفر بخیر ہو۔ مزے کیجیے۔

    ہم نجی کو کسی اور معنوں میں لے رہے تھے۔ :) آپ کا سفر بخیر ہو۔ مزے کیجیے۔
  6. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا واہ!! بہت عمدہ!!
  7. لاریب مرزا

    مختصر دورہ ذاتی نوعیت کا ہے یا نجی نوعیت کا؟؟

    مختصر دورہ ذاتی نوعیت کا ہے یا نجی نوعیت کا؟؟
  8. لاریب مرزا

    آئٹم سانگ

    اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں۔ عنوان ہی ایسا ہے کہ مشکوک ہونا کچھ عجب نہیں۔ :sneaky:
  9. لاریب مرزا

    آئٹم سانگ

    ہاہاہاہا :ROFLMAO: ایک پیغام دو دفعہ پوسٹ ہو گیا تھا تو اسے مٹا دیا۔
  10. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    قلعہ بلتت کی روداد تو ختم ہوئی۔ لیکن ابھی کچھ ادھار باقی تھا۔ پانچ دن کے ٹور کا یہ پروگرام کیسے بنا اور ٹور گروپ کے ساتھ ہمارا تجربہ کیسا رہا؟؟ ان باتوں کا تذکرہ ابھی باقی ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ ہماری پرنسپل صاحبہ چونکہ ٹور گروپ کے ساتھ پہلے بھی جا چکی ہیں لہذا انہوں نے ہی اس گروپ کا انتخاب کیا اور...
  11. لاریب مرزا

    آئٹم سانگ

    پہلے تو پھر بھی اس طرح کے سائیڈ پروگرام ہوتے تھے۔ آج کل تو بالی وڈ کا ہر دوسرا گانا آئٹم سانگ محسوس ہوتا ہے۔ موسیقی کے ہم بھی دلدادہ ہیں لیکن اگر کوئی سہیلی پوچھ لے کہ بھئی کوئی اچھا سا نیا سانگ ہی بتا دیں تو سمجھ نہیں آ رہی ہوتی کہ موسیقی تو اچھی ہے لیکن یہ گانا اچھا ہے کہ نہیں۔ :p بالی وڈ...
  12. لاریب مرزا

    آئٹم سانگ

    آپ کی معلومات کمال کی ہیں وارث بھائی :applause: سائیڈ پروگرام :grin:
  13. لاریب مرزا

    آئٹم سانگ

    ہمارے ذہن میں بھی "دھماکے دار گانا" آ رہا تھا۔ محمد شعیب صاحب نے آئٹم سانگ کا اردو میں مطلب پوچھا تھا اور ابن سعید نے "اردو ادب" میں بیان کر دیا۔ :)
  14. لاریب مرزا

    نام پہ اتنا زور دینے کی کوئی خاص وجہ؟؟ :)

    نام پہ اتنا زور دینے کی کوئی خاص وجہ؟؟ :)
  15. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    زیک بھائی ہم نے ارد گرد کی کئی تصاویر لی تھیں۔ پتہ نہیں مل نہیں رہیں ہمیں۔ :nailbiting: قلعے کی چھت سے راکا پوشی پہاڑ صاف نظر آتا ہے۔ اس کی تصویر بھی لی تھی۔ دوبارہ کھنگالتے ہیں۔ شاید کچھ مل جائے۔ :cry: جی ہاں!! ہم خود حیران تھے کہ بیسویں صدی میں ایسی جگہ پر رہنا بہت عجیب بات لگتی ہے۔ لیکن شاید...
  16. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ تابش بھائی!! :) اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔ ہر نعمت کے لیے بھی اور ہمارے حلقہ احباب میں بہترین لوگوں کو شامل کرنے کے لیے بھی۔ ورنہ ہم اکیلے تو کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ :)
  17. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت اہم ہے یاز بھائی!! بہت شکریہ :)
  18. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    روداد کو سراہنے کے لیے بہت سا شکریہ لا المی!! :) سڑکیں بہت اچھی بنی ہوئی ہیں۔ راستہ پر خطر نہیں تھا۔ لیکن کچھ سڑکیں اور موڑ ایسے ہیں کہ پہلی دفعہ جانے والوں کے رنگ ایک دفعہ ضرور اڑتے ہیں۔ :) لیکن ضروری نہیں کہ سب کے تجربات اور احساسات ایک جیسے ہوں۔ :) قیام و طعام کی تفصیل کے بارے میں جلد ہی آگاہ...
  19. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    زبردست!! یہ محض اتفاق تھا یا اس سفر میں آپ کی توجہ سمندری جانوروں کی طرف رہی، اس لیے ڈولفن کا غول نظر آیا؟؟ :)
Top