نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    گمنے میں یا گھومنے میں؟؟
  2. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    جی ہاں!! اب تو کافی سارے بڑے شہروں میں بیکن ہاؤس کی شاخیں کھل گئی ہیں۔ ہماری ٹریننگ کے لیے بھی بیکن ہاؤس ہی سے ٹیم آتی ہے۔
  3. لاریب مرزا

    راحیل فاروق کافی عرصہ سے غائب ہیں۔

    راحیل فاروق کافی عرصہ سے غائب ہیں۔
  4. لاریب مرزا

    تابش بھائی!! آپ کا اوتار اچھا ہے۔

    تابش بھائی!! آپ کا اوتار اچھا ہے۔
  5. لاریب مرزا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جاسمن آپی!! آپ شاید عبدالقیوم چوہدری صاحب کو ٹیگ کرنا چاہ رہی تھیں۔ :)
  6. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم ہو بت، پھر تمھیں پندارِ خدائی کیوں ہے؟ تم خداوند ہی کہلاؤ، خدا اور سہی (غالب)
  7. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اے خان آپ بہت دنوں سے محفل سے غائب ہیں۔ آپ دوبارہ کب فعال ہوں گے محفل میں؟؟ :sad:
  8. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب!! اللہ کے فضل و کرم سے حروف تہجی کا ہمیں علم ہے۔ لڑی میں گڑبڑ نہیں ہو گی ان شاء اللہ!!
  9. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    دہشت گردی کے علاوہ جرائم وغیرہ کا بھی وہاں کوئی خطرہ نہیں۔ ہم نے ہنزہ میں دو دن قیام کیا تھا۔ رات کا کھانا کھا کے ہم چاروں کولیگس یونہی واک کے لیے نکل جاتے۔ پہلی رات واک کے دوران ایک سٹور پہ آئس کریم لینے رکے تو اتفاقاً اس سٹور پہ ہماری ملاقات ایک مقامی محترم جاوید علی خان صاحب سے ہوئی۔ وہ The...
  10. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طول نہیں دینا چاہیے رنجشوں کو۔
  11. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    شکریہ!! :) کیا آپ کے پاس وہ لنک ٹھیک سے کھل رہا ہے جس میں پانچ روزہ ٹور کی دنوں کے لحاظ سے پوری تفصیل دی گئی ہے۔ ہمیں سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ مراسلے کی فونٹ کے ساتھ کیا مسئلہ ہے تو ہم نے اسی وقت رپورٹ کر دیا تھا۔ لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔ لاہور سے ناران تک پہنچنے میں تقریباً دس گھنٹے لگے تھے۔...
  12. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    بہت شکریہ شگفتہ آپی :)
  13. لاریب مرزا

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک ہو

    یومِ آزادی آیا اور آ کر گزر گیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم آزادی کے بعد آج تک جابجا بکھری ہوئی جھنڈیاں اٹھانا ہمارا معمول رہا۔ ہمارے گھر کی راہداری میں بھی پھوپھو زاد کے بچوں نے جھنڈیاں لگا دی تھیں۔ بچوں کے جوش وخروش کے باعث ان کو جھنڈیاں لگانے سے منع نہیں کیا تھا ورنہ ہمیں جھنڈیوں کی بے...
  14. لاریب مرزا

    مبارکباد فاتح بھائی کو پندرہ ہزار مراسلوں پر ۔۔۔

    پندرہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت سی مبارکباد قبول کیجیے فاتح بھائی :)
  15. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیکھیے تو ہماری کم علمی کا عالم
  16. لاریب مرزا

    ناخنوں کی ساخت میں شخصیت کے پوشیدہ راز ۔

    یہ سراسر آپ کا حسن ظن ہے عدنان بھائی!! ورنہ پرسکون، بردبار اور متوازن شخصیت بننے کے لیے ہمیں بہت وقت چاہیے۔ :)
  17. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں پہلی بار نام سن رہے ہیں اس شہر کا۔
  18. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنا تو نہیں ہے صرف کبیر اور صرف صغیر کے بارے میں۔ البتہ اکبری اور اصغری کو سب جانتے ہیں۔
  19. لاریب مرزا

    تعارف دوبارہ حاضری

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
Top