مشرقی بچے خصوصاً بیٹیاں زیادہ تر اپنے والدین کی پسند و نا پسند میں ڈھلی ہوئی ہوتی ہیں۔ کچھ والدین اپنی بیٹیوں کو مردوں کی طرح دبنگ اور مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں تو کچھ والدین کے خیال میں بچیاں شرمیلی، دھیمی طبیعت کی اور گھر کے مردوں پر انحصار کرنے والی ہونی چاہیئں۔
خیر ہمارا ذاتی خیال یہ ہے کہ...