آپ کے تعلیمی دوروں کی رپورٹس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ان کی شروعات اور اختتام بہت دلچسپ ہوتے ہیں۔ :)
بہت خوب!!
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کریں۔ :)
فرقان احمد ہم نہیں چاہتے کہ آپ "وہ" ہوں، وہی جس کا نام لینے سے بھی جو اکثر ہو جاتی ہے۔ اس لیے تھوڑی احتیاط لازم ہے۔ :) اس کے نام کا پہلا حرف "م" سے شروع ہوتا ہے۔
ایک سوال ہماری طرف سے۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنی بات کو بیان کرنے کے لیے کچھ تشبیہات دی ہیں۔ جیسا کہ اس شخص کی مثال ایسی ہے جیسے۔۔۔۔
یہ تشبیہات کون کون سی ہیں اور کس سورت میں ہیں۔