نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    وادی سوات کی مہوڈنڈ جھیل میں چند لمحے

    سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ کے قید کیے ہوئے مناظر پہ زبردست کی ریٹنگ دیں یا تبصرہ جات پہ پرمزاح کی ریٹنگ دیں۔ :)
  2. لاریب مرزا

    وادی سوات کی مہوڈنڈ جھیل میں چند لمحے

    ہاہاہا!! آپ کا ڈرائیور گائیڈ کی خدمات بھی سر انجام دے رہا تھا۔ :p ویسے شکل سے تو یہ چوٹی کے ٹو ہی لگ رہی ہے۔ :glasses-nerdy: ذرا کے ٹو کا محل وقوع معلوم کریں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ :)
  3. لاریب مرزا

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    خوب!! آپ بھی محفل پہ اپنے سفر نامے کا اشتراک کیجیے گا۔
  4. لاریب مرزا

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    آپ کا وہاں قیام دو راتوں کا تھا یا تین راتوں کا؟؟
  5. لاریب مرزا

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    عبداللہ محمد جھیل کی سیر کے لیے پوری بوٹ ہائر کرنی پڑتی ہے؟؟ اور 2400 پر پرسن؟؟
  6. لاریب مرزا

    ***رات***

    بہت خوب کاوش ہے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    کوائف نامے

    پبلک فورم پر اگر آپ ہماری یا کسی کی کسی کو کہی ہوئی بات پر کوئی رائے دیتی ہیں یا اظہار خیال کرتی ہیں تو اس میں ایسی کوئی ٹھیک نہ لگنے والی بات نہیں ہونی چاہیے۔ :) لیکن چونکہ یہ آپ کا خود کا اپنے لیے بنایا ہوا اصول ہے تو ہم اختلاف نہیں کر سکتے۔ :rolleyes: اپنی رائے کو خود تک رکھنا یا اچھے الفاظ...
  8. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وقت اب وہ ہے کہ ایک ایک حسن ہو کے بتنگ صبر و تاب و خرد و ہوش کھسکتے جاویں (میر حسن)
  9. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہونٹوں کے سلگتے ہوئے انکار پہ نہ جا پلکوں سے پرے بھیگتے اقرار بہت ہیں (محسن نقوی)
  10. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غمِ ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جُز مرگ علاج شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک (غالب)
  11. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    جی ہاں!! تم نے تو یہ ارادہ بھی کر لیا ہے کہ شمالی علاقہ جات کے تفریحی دورے پر گئے (ان شاء اللہ) تو اس کی تصاویر بھی یہاں پوسٹ نہ کریں گے۔ :cool:
  12. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    عدنان بھائی، ہاتھ اس لیے صاف ہیں کہ کبھی کبھی یہ اپنے ہاتھ ڈیٹول سے دھو لیتے ہیں۔ :sneaky:
  13. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    ہم نے تہیہ کر چکے ہیں کہ محفل میں کوئی تصویر پوسٹ نہ کریں گے لہٰذا ہماری درجہ بندی کا گوشوارہ ہماری آئی ڈی میں ملاحظہ کر لیا جائے۔ :)
  14. لاریب مرزا

    کوائف نامے

    سائرہ، ہم نے بھی سب کالی ڈی پی والے محفلین کو بیچ میں شامل نہیں کیا۔ ظاہر ہے جو منفی کاروائیوں میں ملوث نظر آئے ہیں انہی کی بات کی ہے۔ بلکہ کچھ محفلین کی تو ہم تعریف کرنا چاہیں گے جیسے کہ مریم افتخار اور عاطف ملک، انہوں نے اختلاف رائے کے باوجود اپنا رویہ بہت ہی مثبت رکھا اور محفل سے ناتا توڑے...
  15. لاریب مرزا

    کوائف نامے

    حسن محمود جماعتی دینی تو پُرمزاح کی ریٹنگ تھی کہ اس لڑی میں یہ مراسلہ چہ معنی دارد؟؟ لیکن یہ نغمہ آج کل ہماری میوزک لسٹ میں سر فہرست ہے تو زبردست کی ریٹنگ دیتے ہی بنی۔ :)
  16. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ہمارا اشارہ ادب میں ان کی خدمات کی طرف تھا۔ انگریزی ادب کی طالبہ کے طور پہ شاید ہم بوجھ لیتے۔ اب زیک بھائی سے ہی کہتے ہیں کہ ان کی شاعری پوسٹ کریں۔ :)
  17. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    زیک آپ نے ساتھ کوئی اشارہ نہیں دیا۔ اس طرح بوجھنا تو مشکل ہے۔
  18. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    جون ایلیا جب تجھے میری چاہ تھی جاناں بس وہی وقت تھا کڑا میرا
  19. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    یہ تو انگریزی شاعر یا شاعرہ لگ رہی ہیں۔
Top